Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

۱۔ ہندی حروفِ تہجی ۲۔ ماترائیں ۳۔ الفاظ سے جملے بنانا ۴۔ ہندی سے اردو، اردو سے ہندی ۵۔ ہفتے کے دنوں کے نام ۶۔ ہندی سال کے بارہ مہینے ۷۔ دو ہندی نظمیں (بھکشک) ۸۔ دو ہندی کہانیاں (مولانا روم کی دو کہانیاں) فارسی ۱۔ فارسی حروفِ تہجی ۲۔ اعراب ۳۔ مصادر۔جملے ۴۔ فارسی سے اردو۔اردو سے فارسی ۵۔ ایرانی سال کے بارہ مہینے ۶۔ فارسی میں ہفتے کے دنوں کے نام ۷۔ فارسی نظم، نغمہ ساربان۔کرمک شب تاب۔خطاب بہ نژادنو ۸۔ گلستانِ سعدی میں سے پانچ حکایات

Course Synopsis

۱۔ ہندی زبان کے حروفِ تہجی سے واقف کرانا۔ ۲۔ ہندی زبان کے رسم الخط سے آگاہی۔ ۳۔ ہندی الفاظ سے جملے بنانے کی عملی مشق۔ ۴۔ اردو زبان سے ہندی زبان میں تراجم کی مشق۔ ۵۔ ہندی زبان سے اردو زبان میں تراجم کی مشق۔ ۶۔ فارسی حروف سے واقف کرانا۔ ۷۔ فارسی زبان میں اعراب، مصادر اور جملے بنانے کی مشق۔ ۸۔ فارسی زبان سے اردو اور اردو زبان سے فارسی زبان میں تراجم کی عملی مشق۔

Course Learning Outcomes

۱۔ اس کورس کو پڑھنے کے بعد طالباتہندی اور فارسی سے آشنا ہوئیں۔ ۲۔ ہندی زبان میں مولانا روم کی کہانیوں، ہندی نظموں سے، جبکہ فارسی حکایات اور فارسی نظم سے آگاہ ہو سکیں۔ ۳۔ اردو سے فارسی اور ہندی اور ہندی و فارسی سے اردو تراجم کی صلاحیت پیدا ہوئی۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet