Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

۱۔ ادبی تحقیق کیا ہے۔ تحقیق کی ضرورت، اہمیت اور افادیت، اقسام تحقیق، داخلی شہادت، خارجی شہادت ۲۔ وسائل تحقیق لغت، تذکرے، مخطوطات، ملفوظات، مکتوبات، دستاویزات، تاریخی قطعات، کتبے، یاداشتیں، تاریخیں،مسکوکات ۳۔ مراحل تحقیق موضوع کی تلاش اور انتخاب، سابقہ تحقیقات، مفروضہ، موضوع کی حد بندی، جوازِ تحقیق، مقاصد ِ تحقیق کا تعین، ابواب کی ترتیب، مواد کی تلاش اور فراہمی، حاصل شدہ مواد کی چھان پھٹک،حواشی و حوالہ جات، نتائج تحقیق، مقالے کی تسویدکتابیات ۴۔ تحقیق کی روایت ۱۔ اردو میں تحقیق کے ابتدائی نقوش ۲۔ اردو کے اہم محققین حافظ محمود شیرانی،رشید حسن خاں، ڈاکٹر وحید قریشی، مشفق خواجہ، عبدالستار صدیقی۔محمد ابراھیم ڈار مضامین ڈار ۵۔ تحقیقی ادارے۔ ادارہ تا لیف و ترجمہ،انجمن ترقی اردو۔ مجلس ترقی ادب۔ مقتدرہ قومی زبان

Course Synopsis

۱۔ تحقیق کے لغوی اور اصطلاحی معنی سے آشناکرانا۔ ۲۔ تحقیق کی ضرورت، اہمیت اور مسائل سے آگاہی۔ ۳۔ وسائل تحقیق اور مراحل تحقیق سے واقفیت۔ ۴۔ اردو ادب کے قد آور محققینکی خدمات سے آشنائی۔ ۵۔ اردو تحقیق کے حوالے سے مختلف اداروں کی خدمات سے روشناس کرانا۔ ۶۔ مقالہ لکھنے کے لیے تحقیق کے اصول و ضوابط کے حوالے سے عملی مشق کرانا۔

Course Learning Outcomes

۱۔ اس کورس کو پڑھنے کے بعد طالبات تحقیق کے معنی و مفاہیم سے آشنا ہوئیں۔ ۲۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں دورِ حاضر میں تحقیق کی ضرورت و اہمیت سے آگاہ ہوئیں۔ ۳۔ تحقیق کے مختلف مراحل و مسائل سے شناسا ئی حاصل کی۔ ۴۔ اردو تحقیق کے قدآور محقیقین اور اداروں کی خدمات سے واقفیت حاصل کی۔ ۵۔ مقالہ لکھنے کے لیے طالبات کی عملی ممکن ہو سکی


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet