Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1- تدوین کی ضرورت و اہمیت 2- تدوین کے مسائل 3-مخطوطے کی تعریف بنیادی نسخہ کیا ہے؟ اختلاف نسخ کے مسائل ، صحیح متن کیا ہے؟ قیاسی تصحیح، منشائے مصنف کا سوال بنیادی نسخہ کیا ہے؟ اختلافِ نسخ کے مسائل، صحیح متن کیا ہے؟ قیاسی تصیح، منشائے مصنف کا سوال۔ ڈاکٹر جمیل جالبی بحوالہ مثنوی کدم راؤ پدم راؤ مشفق خواجہ بحوالہ کلیات یگانہ ڈاکٹر خلیق انجم بحوالہ غالب کے خطوط 4- اصطلاحات تدوین 5- اردو کے درج ذیل مدونین کی تدوینی کاوشوں کا جائزہ الف - حمید احمد خان بحوالہ دیوان غالب نسخئہ حمیدیہ ب - رشید حسن خان بحوالہ باغ و بہار ج - ڈاکٹر جمیل جالبی بحوالہ مثنوی کدم راؤپدم راؤ د - مشفق خواجہ بحوالہ کلیات یگانہ ہ - ڈاکٹر خلیق انجم بحوالہ غالب کے خطوط

Course Synopsis

تدوین متن کیا ہے؟ اردو ادب میں تدوین متن کی روایت (یونانی سنسکرت۔ انگریزی۔ فارسی۔ عربی) تدوین متن کے مسائل مخطوطہ کی تعریف۔ مخطوطہ شناسی بنیادی نسخہ؟ اختلاف نسخ اختلافِ نسخ کے مسائل، صحیح متن کیا ہے؟ قیاسی تصیح، منشائے مصنف کا سوال۔ ڈاکٹر جمیل جالبی بحوالہ مثنوی کدم راؤ پدم راؤ مشفق خواجہ بحوالہ کلیات یگانہ ڈاکٹر خلیق انجم بحوالہ غالب کے خطوط

Course Learning Outcomes

اس کورس کو پڑھنے کے بعد طالبات تدوین متن کے بنیادی مباحث سے آشنا ہو سکیں گی۔ تدوین متن کے کون کون سے مراحل ہیں۔ ان مراحل میں کون سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے اور ان مسائل کو حل کر کے کیسے اصل متن تک رسائی حاصل کی جاسکتی۔ ان سب پہلوؤں سے طالبات آگاہی حاصل کریں گی۔ نیز اعلیٰ پائے کے مدونین کی مدون کردہ کتب کا تجزیہ کرنے سے طالبات اس قابل ہو جائیں گی کہ وہ متون کی تدوین کا کام کر سکیں۔


No Information Yet



Book Title : تحقیق کا فن
Author : ڈاکٹر گیان چند جین
Edition : 2017
Publisher : کشن ہاؤس لاہور



Book Title : اصول تحقیق و ترتیب متن
Author : ڈاکٹر تنویر احمد علوی
Edition : 1972
Publisher : جمال پرنٹنگ پریس



Book Title : اردو میں اصول تحقیق
Author : ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش
Edition : 1988
Publisher : قتدرہ قومی زبان اسلام آباد



Book Title : متنی تنقید
Author : ڈاکٹر خلیق انجم
Edition : 2004
Publisher : سنگت پبلشرز لاہور



Book Title : ادبی تحقیق (مسائل اور تجزیہ
Author : رشید حسن خان
Edition : 1989
Publisher : الفیصل ناشران لاہور



Book Title : تدوین۔ تحقیق۔ روایت۔
Author : رشید حسن خان
Edition : 1996
Publisher : اے ایس پرنٹرز



Book Title : تحقیق کے طریقہ کار
Author : ڈاکٹر۔ ش اختر
Edition : 1985
Publisher : رانچی







No Information Yet