Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1-تحقیق : تعریف، حدود اور امکانات 2- تحقیق کے مسائل 3- دستاویزی تحقیق کا جائزہ مخطوطے ، بیاضیں ، لغات ، تذکرے ، مسودات ، ملفوظات ، مکتوبات ، مکسوسات ، دستاویزات کتبے ، مصوری ، شاہی فرامین ، خود نوشت 4- اردو ادب کے درج ذیل محققین کی تحقیقی کاوشوں کا جائزہ الف - حافظ محمود شیرانی بحوالہ مقالات شیرانی، پہلی دو جلدیں ب - مولوی محمد شفیع بحوالہ مقالات شفیع دوسری اور چوتھی جلد ج - ڈاکٹر محی الدین قادری زور بحوالہ ہندوستانی لسانیات د - نصیر الدین ہاشمی بحوالہ یورپ میں دکھنی مخطوطات ہ - گیان چند جین بحوالہ تحقیق کافن و - وحید قریشی بحوالہ مقالات تحقیق

Course Synopsis

تحقیق ۔تعریف ۔حدود ۔امکانات ۔مسائل ۔ 2۔دستاویزی تحقیق کا جائزہ۔ مسودے ۔خطوط ۔بیاضیں ۔ملفوفات ۔مخطوطات ۔۔۔۔و دیگر 3۔ اردو کے اہم محققین کی کتب کا جائزہ حافظ محمود شیرانی ۔ وحید قریشی مقالات تحقیق ۔محی الدین قادری زور گیان چند

Course Learning Outcomes

تحقیق ۔تعریف ۔حدود ۔امکانات ۔مسائل ۔ 2۔دستاویزی تحقیق کا جائزہ۔ مسودے ۔خطوط ۔بیاضیں ۔ملفوفات ۔مخطوطات ۔۔۔۔و دیگر 3۔ اردو کے اہم محققین کی کتب کا جائزہ حافظ محمود شیرانی ۔ وحید قریشی مقالات تحقیق ۔محی الدین قادری زور گیان چند


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet