Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

موضوعات: 1ترجمہ متن قرآن حکیم اس حصے میں دس دس نمبروں پر مشتمل سورۃ سے ترجمہ (لفظی یا با محاورہ) شامل ہو گا۔ سورۃ النور (آیت 1 تا 32) سورۃ النور (آیت 33 تا 64) ۔ 2موضوعاتی مطالعہ قرآن حکیم سورۃ النور کے مندرجہ ذیل عنوانات: حدود اللہ (حد زنا، حد قذف) لعان واقعہ افک احکام پردہ استذان (نجی زندگی کے آداب) ابلاغیات کا اسلامی تصور اشاعتِ فحش کی ممانعت صفات الٰہیہ آداب و اطاعت رسولﷺ عربی قواعد3 عربی قواعد کا اطلاق 4معروضی سوال: یہ سوال پرچہ کے تمام اجزاء پر مشتمل ہو گا۔



Islamic Books Library

View Now


Hadith, Audio, MP3, PDF

View Now


Maktaba Shamela

View Now


Mobile Application

View Now






No Information Yet



No Information Yet