Course Contents
موضوعاتCourse outline
ا۔ ترجمہ متن قرآن حکیم
اس حصے میں دس دس نمبروں پر مشتمل سورۃ سے ترجمہ (لفظی یا بامحاورہ) شامل ہوگا۔
سورۃ النور (آیت 1تا32)
۲۔ موضوعاتی مطالعہ قرآن حکیم
سورۃ النور کے مندرجہ ذیل عنوانات :
حدود اللہ ( حد زنا ، حد قذف)
لعان
واقعہ افک
احکام پردہ
استئذان (نجی زندگی کے آداب)
۳۔ عربی قواعد:
عربی قواعد کا اطلاق
۴۔ معروضی سوال:
یہ سوال پرچہ کے تمام اجزاء پر مشتمل ہوگا۔
موضوعات
۱۔ ترجمہ متن قرآن حکیم
اس حصے میں دس دس نمبروں پر مشتمل سورۃ سے ترجمہ ( لفظی یا با محاورہ) شامل ہوگا۔
سورۃ النور(آیت 33تا64(
۲۔ موضوعاتی مطالعہ قرآن حکیم
سورۃ النور کے مندرجہ ذیل عنوانات:
ابلاغیات کا اسلامی تصور
اشاعتِ فحش کی ممانعت
صفات الہیہ
آداب واطاعت رسول ﷺ
۳۔ عربی قواعد:
عربی قواعد کا اطلاق
Course Learning Outcomes
اس کورس کے مطالعہ کے بعد طلباء اس قابل ہو جائیں گے کہ
• قر آن حکیم کا موضوعاتی اعتبار سے مطالعہ کر سکیں۔
• عربی قوائد و ضوابط کا اطلاق سمجھ سکیں۔
Kitab o sunnat
View Now
tafseer e quran
View Now
islam
View Now
Book Title : اصولِ تفسیر
Author : مولانا محمد مالک کاندھلویؒ
Edition : 6th
Publisher : Sage Publications.
Book Title : مطالعہ قرآن
Author : مولاعبد الماجد دریا بادیؒ
Edition : 4th
Publisher : McGraw Hill.
No Information Yet