Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

موضوعات 1.ترجمہ متن قرآن حکیم اس حصے میں دس دس نمبروں پر مشتمل سورۃ سے ترجمہ (لفظی یا با محاورہ) شامل ہو گا۔ سورۃ النور (آیت 1 تا 32) سورۃ النور (آیت 33 تا 64) 2. موضوعاتی مطالعہ قرآن حکیم سورۃ النور کے مندرجہ ذیل عنوانات: حدود اللہ (حد زنا، حد قذف) لعان واقعہ افک احکام پردہ استذان (نجی زندگی کے آداب) ابلاغیات کا اسلامی تصور اشاعتِ فحش کی ممانعت صفات الٰہیہ آداب و اطاعت رسولﷺ 3. عربی قواعد: عربی قواعد کا اطلاق 4. معروضی سوال: یہ سوال پرچہ کے تمام اجزاء پر مشتمل ہو گا۔



No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet