Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

مڈٹرم اسلامی معاشیات کا تعارف اور وسعت معاشیات کا معنی و مفہوم (مغربی و مسلم ماہرین معیشت کی تعریفات)، معاشیات کا نفس مضمون،اسلامی معاشیات کی نوعیت ووسعت،ضرورت واہمیت،معیشت میں اخلاقی اقدارکی اہمیت،درجات معیشت،معاشیات کےلا دینی اوراسلامی تصور کا موازنہ علم معاشیات کے ارتقاء میں مسلم ماہرین اقتصادیات کا کردار اسلام کا نظریہ ملکیت انفرادی ملکیت کے ذرائع اوراسکی حدودقیود ، صرفِ دولت اور اصولِ اعتدال، تجارت اور ناجائز ذرائع تجارت اجتما عی ملکیت؛دائرہ کار اور حدود اراضی سے متعلق ا حکام و مسائل ملکیت زمین کی شرعی حیثیت،اقسام اراضی،اقطاع،احیاءموات اوران کے احکام ومسائل مزارعت پاکستان میں زرعی اصلاحات کے نفاذ کا جائزہ فائنل ٹرم اسلام میں گردش دولت کی اہمیت،اصول و ذرائع زکوۃو عشر،انفاق فی سبیل اللہ،وراثت،وصیت،ہبہ،عاریت،قرض حسنہ اور وقف املاک مقاصدواحکامات اورمعاشی اثرات سرما یہ دارانہ اور اشتراکیت نظاموں کا تعارف اور اسلام کے معاشی نظام کے ساتھ تقابل اسلام کے معاشی نظام کے بنیادی خدوخال جاگیرداری نظام اور فسطائیت کا تعارف کروایا جائے اور اس کو شامل نصاب نہ کیا جائے سرمایہ دارانہ نظام:تعارف،خصوصیات اور خوبیاں سرمایہ دارانہ نظام کی خامیاں نیزاسلام کے معاشی کے ساتھ موازنہ اشتراکیت:اشتراکیت کا تعارف اور خصوصیات،اشتراکی نظام کی خوبیاں اور خامیاں،اشتراکی نظام کااسلام کے معاشی نظام کے ساتھ موازنہ عاملین پیدائش کا مفہوم اور ان کے معاوضوں کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اجمالی جائزہ عاملین پیدائش زمینــــــــــــــ لگان محنت ــــــــــــــ اجرت سرمایہ ـــــــــــــ سود تنظیم ــــــــــــــ منافع جدید معاشی موضوعات معاشی ترقی :معاشی ترقی کا مفہوم ومقاصد،اسلام اور مغرب کے معاشی تصور کا موازنہ( دنیا اور آخرت، دین کے لحاظ سے، روحانی اور مادی ترقی، ارتکاز دولت کی حوصلہ شکنی، تمام افرادتک معاشی ثمرات پہنچیں) معاشی منصوبہ بندی:معاشی منصوبہ بندی کا مفہوم ،اقسام ،مقاصد،مالی ذرائع،معاشی منصوبہ بندی اوراسلام

Course Synopsis

طالبات کو اسلام کے معاشی نظام کی وسعت اور ضرورت و اہمیت سے آگاہ کرنا۔ اسلام میں نظریہ ملکیت کے تصور سے واقفیت دلانا۔ دولت کی منصفانہ تقسیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔ جدید معاشی موضوعات کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تجزیہ کرنا

Course Learning Outcomes

سرمایہ دارانہ اور اشتراکی معاشی نظاموں کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تقابل اور تجزیہ کرنے کی اہلیت پیدا ہوگی۔ انفرادی اور اجتماعی ملکیت کے بارے میں معتدل تصور پروان چڑہے گا۔ ارتکازِ دولت کے خاتمے کے لئے اسلامی گردش دولت کے اصولوں کی اہمیت واضح ہوگی۔ جدید معاشی مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں لائحہ عمل دینے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔


Modern economic though

View Now


Modern economic thought

View Now






Book Title : Various Books
Author : Various Author(s)
Edition : Variou Editions
Publisher : Various publishers



Book Title : Muhazirat e Maeeshat
Author : Dr. Mahmood Ahmad Ghazi
Edition : Ist
Publisher : Al Faisal Nashran, Lahore
View Now


Book Title : Islamic Economic System in Urdu
Author : Dr. Israr Ahmed
Edition : Ist
Publisher : Lahore
View Now






No Information Yet