Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

مڈٹرم سود،اقسام،حرمت سود اورحرمت سود کی وجوہات تجارت اور ربا(سود) میں فرق سود کی اقسام i) ربا الفضل ii) رباالنسیہ سود کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں سود کے اثرات i) معاشی اثرات ii) معاشرتی اثرات iii) اخلاقی اثرات بینکاری نظام کا تعارف مرکزی بینک اور روائتی بینکوں کا طریقہ کار اسلامی طریقہ ہا ئے تمویل(Islamic Mode of Financing) مشارکہ مضاربہ مرابحہ اجارہ مشارکہ متناقصہ بیع سلم استصناع قرض حسنہ اسلامی بینکاری اور روائتئ بینکاری کا موازنہ اسلامی بینکاری اور روائتئ بینکاری میں فرق مروجہ اسلامی بینکاری کا جائزہ اور اصلاح کے لئے تجاویز پاکستان میں اسلامی بینکاری نظام کی کوششوں کا جائزہ فائنل ٹرم مروجہ انشورنس اور اسلام کا نظام تکافل انشورنس کا مفہوم ،اقسام اور عملی صورتیں اسلام کا نظام تکافل انشورنس اور اسلام کے نظام تکافل کا موازنہ اور اصلاح کے لیے تجاویز جدید مالی معاملات اور قرآن و سنت کی روشنی میں حل قسطوں کا کاروبار ،حصص کی خریدوفروخت،سٹہ اور قمار بازی کی جدید شکلیں اور غیر سودی لائحہ عمل اسلام کی مالیاتی پالیسی اسلام کی مالیاتی پالیسی کا تعارف،مالیاتی پالیسی کے ذرائع آمدن ،مالیاتی پالیسی کے مقاصد، آمدن وصول کرنے کے اور خرچ کرنے کے اصول زکوۃ بطور آلہ مالیاتی پالیسی پاکستان کے نظام ٹیکس کا جائزہ پاکستان کے نظام ٹیکس کا تعارف، ٹیکس اور زکوۃ میں فرق اور اسلام کے ٹیکس عائد کرنے کے اصول و ضوابط پاکستان کے نظام ٹیکس میں رائج خرابیاں، اصلاح کی تجاویز پاکستان کے اہم مالیاتی مسا ئل اور حل کے لئے تجاویز قرضوںکا بوجھ ،انسانی وسائل کی منصوبہ بندی،افراط زر ، غربت و افلاس، کرپشن ٹریڈ یونین: پاکستان میں ٹریڈ یونین کا تعارف ، ٹریڈ یونین کے قوانین اور ان کے عملی نفاذ کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جائزہ

Course Synopsis

طالبات کو سود کی حرمت اور سود کے نقصانات سے روشناس کرنا۔ اسلامی اور روایتی بینکاری کا تعارف کروانا۔ اسلامی طریقہ ہائے تمویل کا فہم و ادراک نیز ان کے عملی استعمال مین پیش آنے والے مسائل پر روشنی ڈالنا۔ اسلام کی مالیاتی پالیسی اور اصولوں سے آگاہی دلانا۔ پاکستان کے اہم معاشی مسائل کا فہم و ادراک پیدا کرنا۔

Course Learning Outcomes

سود کے معاشرتی ، اخلاقی اور معاشی اثرات کا تجزیہ کرنے کی اہلیت پیدا ہوگی۔ اسلامی اور روایتی بینکاری میں موازنہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔ اسلامی بینکاری کی اصلاح کے لئے تجاویز دینے کی قابلیت پیدا ہوگی۔ مالیاتی پالیسی کے اہم آلہ زکوٰۃ کی اہمیت واضح ہوگی۔ پاکستان کے اہم معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے لائحہ عمل دینے کی اہلیت پیدا ہوگی۔


https://kitabosunnat.com/get-searched-book?_token=UGm6wilGixXbNLx6PXksCIQ37A5xnbjie2g1zyxj&searchword=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86&search=concatenate_field_search&task=search&page=2

View Now


Muhazirat e Maeeshat o Tijarat

View Now






Book Title : various books
Author : various Author(S)
Edition : Various editions
Publisher : Various Publishers



Book Title : Muhazirat e Maeeshat o Tijarat
Author : Dr. Mahmood Ahmad Ghazi
Edition : Ist
Publisher : Al Faisal Nashran, Lahore
View Now






No Information Yet