Course Contents
1-مغربی اصناف شعر کے اردو شاعری پر اثرات
2-نظم معرا
اردو میں نظم معرا کی ابتدا اور اس کے نامور شعرا کا تعارف
3-آزاد نظم
اردو میں آزاد نظم کی ابتدا اور اس کے نامور شعرا کا تعارف
4-نثری نظم
اردو میں نثری نظم کی ابتدا اور نامور شعرا کا تعارف
تصدق حسین خالد ، سجاد ظہیر ، میرا جی، ن. م. راشد ، مجید امجد ، انیس ناگی ، قمر جمیل
5-دیگر مغربی اصناف کا مختصر تعارف اور نمائندہ شاعر
ہائیکو ،. سانٹ ، ترائیلے ، کانتوز ، لمرک
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet