Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

۱۔ آزاد اور حالی (جدید اردو نظم) ۲۔ عظمت اللہ خاں (پابند نظم) ۳۔ تصدق حسین خالد (آزاد نظم) ۴۔ ن۔م۔راشد (آزاد نظم +رومانیت) ۵۔ میرا جی (آزاد نظم +نظمِ معریٰ) ۶۔ فیض احمد فیض (آزاد نظم) ۷۔ مجید امجد (آزاد نظم +نظمِ معریٰ) ۸۔ جعفر طاہر (کینٹوز) ۹۔ منیر نیازی ۰۱۔ مختارصدیقی مختصر نوٹ سانیٹ، ہائکو، کینٹوز، لمرک، ثلاثی، ترائیلے

Course Synopsis

۱۔ اس کورس سے طالبات میں اردو نظم کی جدید اصناف سے تعارف کا حصول ممکن ہے۔ ۲۔ جدید اصنافِ نظم کے ارتقاسے واقفیت حاصل کرنا مقصود ہے۔ ۳۔ نظم کی تشریح و توضیح اور تفہیم اس کورس کے ذریعے ممکن ہے۔

Course Learning Outcomes

۱۔ طالبات کو اردو نظم کی جدید اصناف سے متعارف ہونے کا موقع ملا۔ ۲۔ جدید نظم کے ارتقا کی مدارج کی تفہیم ممکن ہو سکی۔ ۳۔ طالبات کے لیے جدید نظم کی تشریح و توضیح میں آسانی ہوئی۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet