Course Contents
1-ادبی تحقیق کا مفہوم، حدود اور طریقہ ہائے کار
2-داخلی اور خارجی شہادتیں
3-مواد کی فراہمی ، موضوع تحقیق کا انتخاب ، خاکہ سازی کا عمل ، تسوید مقالہ
4-تدوین کے اصول
متن ، تصحیح متن ، تحقیق و تنقید متن ، حواشی و تعلقات ، منشائے مصنف کا تعین ، ترقیمہ ، تخریج ، مخطوطہ شناسی ، بنیادی نسخے کا تعین ، قیاسی تصحیح ، رسم الخط اور املا کے مسائل
5-اردو تدوین کی روایت
رشید حسن خان اور مشفق خواجہ کے حوالے سے
6-کتابیات کے اصول
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet