Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

(الف) اصول ِ تحقیق ۱۔ تحقیق کیا ہے، تحقیق کی ضرورت، اہمیت اور افادیت، بنیادی مآخذ۔ ثانوی مآخذ۔ تحقیقی اسلوب۔ محقق کے فرائض ۲۔ موضوع تحقیق کا انتخاب، مفروضے کی تشکیل، خاکہ سازی کا عمل، مواد کی فراہمی، تسوید مقالہ، کتابیا ت کے اصول ۳۔ اردو تحقیق کی روایت (ب) اصول تدوین ۱۔ تدوین کیا ہے۔ تدوین متن اور اس کی اہمیت ۲۔ تصحیح متن اور اس کے تقاضے، بنیادی نسخے کا انتخاب، اختلاف متن کا مسئلہ، قرات متن، اختلاف نسخ، قیاسی تصحیح، تنسیخ حواشی و تعلیقات، مخطوط شناسی، تدوین متن اور املا کے مسائل ۳۔ اردو تدوین کی روایت

Course Synopsis

۱۔ اس کورس سے طالبات میں تحقیق اور تحقیقی شعور پیدا کرنا مقصود ہے۔ ۲۔ یہ کورس طالبات کو تحقیق اصول و مدارج کے فہم میں مددگار ہے۔ ۳۔ تدوین متن اور اس کے مسائل سے واقفیت کے بغیر تحقیقی کام ممکن نہیں، اس کورس سے تدوین کے علم اور اس کے مسائل سے واقفیت ممکن ہے۔

Course Learning Outcomes

۱۔ اس کورس کے ذریعے طالبات کو تحقیق وتدوین کے عمل سے واقفیت حاصل ہوئی۔ ۲۔ طالبات تحقیقی اصولو ں کو جاننے کے بعد عملتحقیق کے لیے تیار ہو سکیں۔ ۳۔ تدوین متن نے طالبات کو تصحیحِ متن اور املا کے مسائل سمجھنے میں مدد دی۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet