Course Contents
۱۔ حیات اقبال/ تصانیف ۲۔ اقبال کی شاعری کے ادوار
۳۔ اقبال کا فلسفہ ئ خودی وبے خودی ۴۔ اقبال کا تصور ِ مرد ِ مومن
۵۔ اقبال کا تصور ِ فن ۶۔ اقبال کا تصور ِ عقل و عشق
۷۔ اقبال کی عصری معنویت
متن برائے مطالعہ
۱۔ بانگ ِ درا (ہمالہ،عقل ودل)
۲۔ بال ِ جبریل (فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں ، روح ِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے ، فقر ، شاہین)
۳۔ ضرب ِ کلیم (ایک فلسفہ زدہ سیّد زادے کے نام ، تربیت ، مدرسہ ، عورت،فنون ِلطیفہ)
غزلیات
۱۔ کبھی اے حقیقت ِ منتظر نظر آلباس ِ مجاز میں (بانگ ِ درا)
۲۔ یا رب یہ جہان ِ گزراں خوب ہے لیکن (بال ِ جبریل)
۳۔ پھر چراغ ِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن (بال ِ جبریل)
۴۔ عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیرو بم (بال ِ جبریل)
۵۔ جب عشق سکھاتا ہے آداب ِ خود آگاہی (بال ِ جبریل)
Course Synopsis
۱۔ علامہ اقبال کے کلام سے طالبات کی آشنائی اور اردو شاعری سے متعارف کرانا۔
۲۔ طالبات کو علامہ اقبال کے کلام کی تشریح و توضیح کے قابل بنانا۔
۳۔ طالبات کو علامہ اقبال کے موضوعات اور فنی خصوصیات سے واقف کرانا۔
Course Learning Outcomes
۱۔ اس کورس کے ذریعے طالبات نے علامہ اقبال کی شاعری سے آشنائی حاصل کی۔
۲۔ علامہ اقبال کے ہاں موضوعاتی تنوع کا جائزہ لیا گیا۔
۳۔ طالبات نے اقبال کے کلام کی فنی خصوصیات سے آگاہی حاصل کی۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet