Course Contents
(الف) میر کا خصوصی مطالعہ
۱۔ میر کے سوانحی حالات
۲۔ تصور غم
۳۔ تصور حسن و عشق
۴۔ صوفیانہ عناصر
۵۔ فنی و لسانی عناصر
متن
۱۔ تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا
۲۔ جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا
۳۔ جنوں میں اب کے کام آئی نہ کچھ تدبیر بھی آخر
۴۔ عالم عالم عشق و جنوں ہے دنیا دنیا وحشت ہے
۵۔ ہستی اپنی حباب کی سی ہے
(ب) غالب کا خصوصی مطالعہ
۱۔ غالب کے سوانحی حالات
۲۔ استفہام
۳۔ فلسفیانہ عناصر
۴۔ تصور حسن و عشق/رشک
۵۔ اسلوب کا مطالعہ
متن
۱۔ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا
۲۔ یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
۳۔ ذکر اس پری وش کا اور پھر بیان اپنا
۴۔ آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
۵۔ کسی کو دے کے دل کوئی نو ا سنج فغاں کیوں ہو
Course Synopsis
اردو ادب کے دو اہم شعرا میر تقی میر اور مرزا اسداللہ خاں غالب کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ شعری مثالوں کی مددسے بیان کرنا ہے۔
Course Learning Outcomes
دو کلاسیکی شعرا کی شاعری کے فکری و فنی مطالعے سے طالبات اس قابل ہو سکیں گی کہ وہ ان کلاسیکی شعرا کی شاعری کے فکری و فنی تجزیے کے علاوہ اس عہد
کے رحجانات سے آگہی حاصل کر سکیں۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet