Course Contents
۱۔ صحتِ تلفظ حروف، ہجا کی آوازیں صحیح اعراب
حروفِ شمسی و قمری کا لحاظ صحیح ہجے
۲۔ لفظ کی ساخت اور استعمال
الفاط کی ترکیبی ساخت مرکباتِ ناقصہ
سابقی، لاحقی، اضافی، توصیفی، عددی، عطفی، امتزاجی، ظرفی، اشاری، جاری، تاکیدی، تمیزی، تابع، موضوع، تابع مہمل
۳۔ مرکبات تام بلحاظ ساخت (سادہ جملے، مرکب جملہ)
بلحاظ معنی (خبریہ، انشائیہ)
بلحاظ نوعیت فعل (جملہ اسمیہ، جملہ فعلیہ)
فعل و فاعل، فعل و مفعول اور فعل و مبتداء کی مطابقت
امالہ مفرد و و مرکب الفاظ میں
۴۔ حروف کا استعمال
حروف ِ جار، حروفِ عطف، حروفِ اختصاص، فجائیہ، استفہامیہ
۵۔ املا
اردو رسم الحظ کا تعارف اور اعراب یا علامتوں کا نظام
حروف ِ علت کی علامتیں، مد کی علامت، تشدید کی علامت، ہمزہ کی علامت، ھ کی علامت،
”ھ“ اور ”ہ“ میں فرق، غنہ کا استعمال، الف با الکسرہ کا استعمال
انگریزی اور ہندی الفاظ کا املا
۶۔ رموزِ اوقاف
۷۔ امدادی افعال
(ب) اصطلاحات
۱۔ شعری اصطلاحات، تانیثیت، فصاحت بلاغت، داخلیت، خارجیت، سہل ممتنع،نرگیسیت، آمد آورد، محاکات، مضمون آفرینی، کلاسیکیت، رومانیت،
حقیقت نگاری، مارکیسیت، علامتیت،اساطیر۔
Course Synopsis
یہ کورس اردو زبان اور املا کی مبادیات سے متعلق ہے جس میں اعراب ‘ مرکبات کے علاوہ املا و اردو رسم الخط سکھانا مقصود ہے۔
Course Learning Outcomes
اس کورس کے مطالعے سے طلبا اردو املا کے قواعد اور بنیاد سے واقفیت حاصل کر سکیں گے اور اردو رسم الخط کی افادیت سے شناسائی حاصل کریں گے۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet