Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

۱۔ زبان کیا ہے؟ زبان اور بولی کا فرق زبان کے لغوی اور اصطلاحی معنی،زبان کے تعریفوں کے حوالے سے زبان کی خصوصیات، بولی کیا ہے؟ بولی زبان سے کس طرح مختلف ہے؟تقابلی جائزہ ۲۔ بر ّ صغیر کی زبانوں کے خاندان اور اردو کا خا ندان ہند یورپی خاندان، ہند ایرانی خاندان، ہند آریائی خاندان ۳۔ اردو کے مختلف نام اور ان کی وجہ ئ تسمیہ اردو زبان کی خصوصیات ۴۔ اردو زبان کی تشکیل کے نظریات دکن میں اردو، سندھی میں اردو، پنجاب میں اردو اور دیگر نظریات ۵۔ اردو اور تحریک پاکستان ۶۔ اردو اور پاکستان کی دیگر زبانوں کا تعلق



No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet