Course Contents
۱۔ شاد عظیم آبادی
۲۔ حسرت موہانی
۳۔ یاس یگانہ چنگیزی
۴۔ فراق گورکھپوری
۵۔ زخ ش
۶۔ فیض احمد فیض
۷۔ احمد مشتاق
۸۔ نا صر کاظمی
۹۔ احمد فراز
۰۱۔ ظفر اقبال
جدید غزل گو شعراکے منتخب متون
نمبر شمار نام شاعر منتخب غزلیات
۱۔ شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
جو یاد نہ آئے بھول کے پھراے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
۲۔ حسرت موہانی ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی
اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی
۳۔ یاس یگانہ چنگیزی مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا
پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
۴۔ فراق گورکھپوری سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں
۵۔ فیض احمد فیض دونوں جہا ن تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
۶۔ ظفر اقبال
۷۔ ناصر کاظمی چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں
سونے نہیں دیتیں مجھے شب بھر تری یادیں
۸۔ احمد فراز قامت کو ترے سروو صنوبر نہیں کہا
جیسا بھی تو تھا اس سے تو بڑھ کر نہیں کہا
۹۔ احمد مشتاق مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet