Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1-سفر نامہ الف-یوسف خان کمبل پوش. عجائبات فرنگ منتخب حصہ. "جاتے جاتے جہاز قریب ملک سلان کے پہنچا.......... اے زر تو خدا نہ ولیکن بخدا ستار عیوب و قاضی الحاجاتی" انتخاب از عجائبات فرنگ صفحہ 137 ب- محمود نظامی نظر نامہ منتخب حصہ "بازار مصر" انتخاب از نظر نامہ مطبوعہ الحمد پبلی کیشنز لاہور 2012 صفحہ 60....71 2-خاکہ محمد طفیل صاحب منتخب حصہ منٹو صاحب انتخاب از صاحب مطبوعہ ادارہ فروغ اردو لاہور 1955 صفحہ 13....48 3-انشائیہ وزیر آغا پگڈنڈی سے روڈ رولر تک منتخب حصہ "ڈبویا مجھ کو ہونے نے " انتخاب از پگڈنڈی سے روڈ رولر تک مطبوعہ مکتبہ نردبان سرگودھا 1955صفحہ 115.....120 4-رپورتاژ شاہد احمد دہلوی اجڑا دیار منتخب حصہ دل سے دلی تک " انتخاب از اجڑا دیار صفحہ نمبر 35......47 5-کالم چراغ حسن حسرت حرف و حکایت منتخب حصہ 22اپریل انتخاب از حرف و حکایت صفحہ نمبر 387....389 6-کالم مشفق خواجہ مزید خامہ بگوشیاں منتخب حصہ " تخلیقی ادب اور اعصابی تناؤ " انتخاب از مزید خامہ بگوشیاں مرتبہ ڈاکٹر انور سدید مطبوعہ مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد 2012،صفحہ نمبر 35.....40


Course Learning Outcomes

اس کورس کے ذریعے طالبات کو غیر افسانوی نثر کے نمائندہ مصنفین سے متعارف کرایا جائے گا۔ طالبات منتخب نثر پاروں کی تشریح و توضیح کے قابل ہوں گی طالبات کو مختلف مصنفین کے اسالیب اور ان کے اصولوں سے واقف کرایا جائے گا۔


اردو ادب میں خاکہ نگاری۔ صابرہ سعید

View Now


اردو خاکہ نگاری۔ شاہد حنائی

View Now






Book Title : نظرنامہ
Author : محمود نظامی
Edition : اول
Publisher : الحمد پبلی کیشنز لاہور



Book Title : اجڑا دیار
Author : شاہد احمد دہلوی
Edition : سوم
Publisher : مکتبہ دانیال کراچی



Book Title : حرف و حکایت
Author : چراغ حسن حسرت
Edition : اول
Publisher : مکتبہ کارواں لاہور
View Now


Book Title : خانہ بگوش
Author : مشرق خواجہ
Edition : اول
Publisher : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد



Book Title : پگڈنڈی
Author : وزیر آغا
Edition : اول
Publisher : مکتبہ نردبان سرگودھا







No Information Yet