Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

۱۔ سفر نامہ یوسف خان کمبل پوش (عجائبات فرنگ) منتخب حصہ ”جاتے جاتے جہاز قریب ملک سلون کے پہنچا۔۔۔رات وہاں کاٹی۔ علی الصباح اُٹھ کر چلا۔ ص ۱۲۱ سفر نامہ یوسف خان کمبل پوش (تحقیق و تدوین) ڈاکٹر تحسین فراقی، جہلم: بک کارنر، ۶۱۰۲ء ستار عیوب و قاضی الحاجاتی۔ انتخاب از ”عجائبات فرنگ“۔ ص۔۴۱۱ تا ۱۲۱ محمود نظامی(نظر نامہ) ”بازارِ مصر“ منتخب حصہ از ”نظر نامہ“لاہور: الحمد پبلی کیشنز، ۲۱۰۲ء۔ص ۰۶۔۔۱۷ ۲۔ خاکہ محمد طفیل (صاحب) ”منٹو صاحب“ منتخب خاکہ از”صاحب“ لاہور:ادارہ فروغ اردو، ۵۵۹۱ء، ص۳۱۔۔۸۴ ۳۔ انشائیہ وزیر آغا ”ڈبویا مجھ کو ہونے نے“ منتخب انشائیہ از”پگڈنڈی سے روڈ رولر تک“سرگودھا: مکتبہ نردبان۔۵۵۹۱ء ، ص۵۱۱۔۔۰۲۱ ۴۔ رپور تاژ شاہد احمد دہلوی(اجڑ ا دیار) ”دل سے دلی تک“ منتخب حصہ از”اجڑا دیار“ ص۵۳۔۔۷۴ ۵۔ کالم چراغ حسن حسرت۔انتخاب از”حرف و حکایت“۔ ۲۲ اپریل۔ص ۷۸۳۔۹۸۳ ۶۔ کالم مشفق خواجہ ”تخلیق ِ ادب اور اعصابی تناؤ“ منتخب حصہ از ”مزید خامہ بگوشیاں“ مرتبہ ڈاکٹر انور سدید۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان، ۲۱۰۲ء۔ص ۵۳۔۔۰۴

Course Synopsis

اس کورس کے ذریعے طالبات کو غیر افسانوی نثر کے نمائندہ مصنفین سے متعارف کرانا۔ مختلف نثر پاروں کی تشریح و تو ضیح کر نا۔ مختلف اسالیب اور اصولوں کو تنقید و تحقیق اور تجزیاتی مطالعے میں استعمال کرنا۔

Course Learning Outcomes

مختلف غیر افسانو ی اضاف کی تشریح و تجزیے کی استعدادپیدا ہوئی۔ مختلف اسالیب بیان اور ان کے اصولوں پر تحقیق و تنقید کرناآیا۔ تحقیقی اور فنی صلاحیتں اجاگر ہوئیں۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet