Course Contents
(حصہ شاعری)
۱۔ اکبر الٰہ آبادی
(i) اور بھی دورِ فلک ہیں ابھی آنے والے
ناز اتنا نہ کریں ہم کو مٹانے والے ۔ (غزل)
(ii) قطعات
٭دین و تقو ی سے بہت دور ہو جاتا ہوں
٭تعلیم لڑکیوں کے لیے ضروری تو ہے مگر
٭وہ غیرتیں وہ صبر و ایمان ہے کہاں
”کلیات اکبر“ بزم ِ اکبر کراچی، ۲۵۹۱ء
۲۔ مجید لاہوری
(i) جدید آدمی (ii) منکہ ایک منسٹر ہوں
مجید لاہوری۔ نمکدان، لاہور: جنگ پبلیشرز، ۲۹۹۱۔ ص۔
۳۔ ضمیر جعفری
(i) ویرانی نہیں جاتی (ii) مکالمہ (رو ح اقبال سے)
نشاط تماشہ۔لاہور:سنگ میل پبلی کیشنز،۳۹۹۱۔
۴۔ سید محمد جعفری
(i) کھڑا ڈنر
”مزاحیہ مشاعرہ“۔ لاہور:سنگ میل پبلی کیشنز،۳۰۰۲۔ ص۔۵۷
۵۔ مرزا محمود سرحدی
(i) انجمن آرائی (ii) شاعر (iii) بلدیہ (iv) ھذا من فضل ربی
”مزاحیہ مشاعرہ“۔ لاہور:سنگ میل پبلی کیشنز،۳۰۰۲۔ ص۔۹۱۱
(حصہ نثر)
۱۔ فرحت اللہ بیگ
”میری بیوی“ مجموعہ مرزا فرحت اللہ بیگ(جلد چہارم)
کراچی:آکسفورڈ یونیورسٹی پریس،۱۱۰۲۔ ص۔۹۹۔۸۰۱
۲۔ رشید احمد صدیقی
”دھوبی“ مثمولہ مضامین ِ رشید
لاہور:مکتبہ اردو ادب،۲۶۹۱۔ ص۔۵۴۔۴۵
۳۔ پطرس بخاری
”سویرے جو کل آنکھ میری کھلی“ انتخاب از”پطرس کے مضامین“.
مرتبہ رانا خضر سلطان، لاہور:یک ٹاک،۴۰۰۲۔ ص۔۶۳۔۳۴
۴۔ شفیق الرحمن
”بیزاری“ انتخاب از لہریں
لاہور:ماورا پبلیشرز،۵۹۹۱۔ ص۔۳۰۱۔۹۱۱
۵۔ مشتاق احمد یوسفی
”جنونِ لطیفہ“ مثمولہ چراغ تلے
کراچی:مکتبہ دانیال،۹۹۹۱۔ ص۔۹۸۔۱۰۱
۶۔ ابنِ انشا
”نگری نگری پھرا مسافر“ ہم کو وطن ِ عزیز بہت یاد آتا۔۔۔ص۔۳۲۔۶۲
Course Synopsis
اس کورس کے ذریعے طالبات کو اردو کے مزاحیہ ادب کے نمائندہ مصنفین کی تخلیقات سے واقف کرانا اور انھیں اس ادب کی اہمیت بتانا۔1
طنزومزاحیہ کلام کی تشریح و توضیح کے قابل بنانا۔2
مختلف مصنفین کے منفرد اسالیب اور اصولوں کے ذریعے مزاحیہ ادب کی تعارف و تفہیم۔ 3
Course Learning Outcomes
۔ طالبات میں طنزیہ و مزاحیہ ادب کی اہمیت اور شعور اجاگر ہو ا۔
۲۔ طالبات مختلف شعری و نثری متون کے ذریعے اردو کے مزاحیہ ادب کی تدریس کے قابل ہوئیں۔
۳۔ طالبات میں تحقیق و تنقید کے حوالے سے ان اسالیب کو پرکھنے کی صلاحیت پیدا ہوئیں۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet