Course Contents
1-حمد
محسن کاکوروی
کیفیت وحی میں ہے بلبل
2-نعت
حفیظ تائب
خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ
3-منقبت
حفیظ جالندھری
شہسوار کربلا
انتخاب از کلیات حفیظ جالندھری ترتیب وتدوین خواجہ محمد زکریا الحمد پبلی کیشنز لاہور صفحہ 262...264
4-مثنوی
سحر البیان از میر حسن
منتخب حصہ "داستان حالت تباہ کرنے ماں باپ کی شہزادے کے غائب ہونے سے"
سحرالبیان عشرت پبلشنگ ہاوس لاہور صفحہ 51.52
5-غزل
الف - ولی دکنی
وہ نازنیں ادا میں اعجاز ہے سراپا
مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا
دیوان ولی مرتبہ محمد خاں اشرف مکتبہ میری لائبریری لاہور صفحہ 38،41،42
ب-میر تقی میر
راہ دور عشق ہے روتا ہے کیا
جو اس شور سے میر روتا رہے گا
کلیات میر مرتبہ کلب علی خان فائق، مجلس ترقی ادب جلد اول طبع سوم صفحہ 153،195
ج-میر درد
اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گا
ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں
دیوان درد مرتبہ کلب علی خان فائق، آئینہ ادب لاہور صفحہ 40،84،85
د-خواجہ حیدر علی آتش
کوئی عشق میں مجھ سے افزوں نہ نکلا
جگر کو داغ میں مانند لالہ کیا کرتا (شعر نمبر 1،2،3،5،9،13،15)، کلیات آتش مرتبہ مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی، مجلس ترقی ادب لاہور 2008 صفحہ 75
ہ- مرزا داغ دہلوی
دل چرا کر نظر چرائی ہے ( غزل نمبر 357، 9اشعار
مزے لوں درد کے میں تھوڑا تھوڑا ظلم سہہ سہہ کر ( غزل نمبر 95 سات اشعار
کلیات داغ مرتبہ ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا،
664،665الحمد پبلی کیشنز لاہور صفحہ
6-مرثیہ
میر انیس
جب رن میں سر بلند علی کا علم ہوا
( ابتدائی پانچ بند کلیات انیس مرتبہ رانا خضر سلطان بک ٹاک لاہور
7- قصیدہ
مرزا رفیع سودا
آٹھ گیا بہمن و دے کا چمنستان سے عمل
کلیات سودا مرتبہ ڈاکٹر شمس الدین صدیقی، مجلس ترقی ادب لاہور طبع دوم صفحہ 55،56
محسن کاکوروی کا نعتیہ کلام
View Now
No Information Yet
No Information Yet