Course Contents
صوفیاء،علماء، تاجر اورسپہ سالار
برصغیر میں مسلمانوں کےکارنامے
سلاطینِ دہلی کا مختصر تعارفی جائزہ
خاندانِ غلاماں،خاندانِ خلجی،خاندانِ تغلق،خاندانِ سادات،خاندان، لودھی
سلاطین دہلی کے علمی و تہذیبی کارنامے
مسلمانوں کا نظامِ حکومت،نظامِ عدل،سماجی زندگی
اثرات و نتائج
مغل حکمرانوں کا مختصر تعارفی مطالعہ
بابر،ہمایوں،اکبر،جہانگیر،شاہجہاں،اورنگزیب عالمگیر
مغل حکمرانوں کے علمی و تہذیبی کارنامے
مسلمانوں کا نظامِ حکومت،نظامِ عدل،سماجی زندگی ،اثرات و نتائج
انگریزی عہدِ حکومت
انگریزوں کی آمد،مقاصد،اقدامات،اثرات و نتائج
مشہورعلمی،مذہبی اور سیاسی تحریکیں،طریقہ کار،اثرات و نتائج
تحریکِ خلافت،تحریکِ مجاہدین،تحریکِ علی گڑھ،ندوۃ العلماء،دارالعلوم دیوبند،انجمن حمایتِ اسلام،جامعہ ملیہ اسلامیہ
برصغیر پاک و ہند کی نامور شخصیات اور کارنامے
مجدد الفِ ثانی،اورنگ زیب عالمگیر،شاہ ولی اللہ،سرسید احمد خان،مولانا ظفر علی خان،علامہ اقبال،محمد علی جناح، محمد علی جوہر،سید ابوالاعلیٰ مودودی
تحریک وتاریخِ پاکستان
تحریکِ پاکستان میں علماء و مشائخ کا کردار
دوقومی نظریہ ،قراردادِ مقاصذ
اہم سیاسی ادوار:سقوطِ مشرقی پاکستان ،نفاذ اسلام کی کوششوں کاجائزہ
دنیاۓ اسلام
احیاۓ اسلام اور امتِ مسلمہ کےتشخص کی اہمیت
احیاۓ اسلام میں دنیاۓ اسلام کی کاوشوں کا اجمالی تعارف
دنیاۓ اسلام کے اہم مسائل اور ان کا حل
Course Synopsis
خصوصی اہداف و مقاصد:
٭ ہندوستان میں اشاعتِ اسلام کے اسباب واثرات کا جائزہ
٭ برصغیر میں مسلم حکمرانی کے تہذیبی وتمدنی اور سیاسی عروج اور زوال کے اسباب و اثرات کا مطالعہ
٭برصغیر پاک وہند کے تاریخ سازتحریکوں اور مشاہیرِ کی خدمات اور کارناموں سے واقفیت
٭ دنیائےاسلام میں احیائے اسلام کے ضمن میں کی جانے والی کوششوں کا مطالعہ
٭تحریکِ پاکستان،دو قومی نظریہ،اہم آئینی ادوار اور نفاذ اسلام کے لیے کاوشوں کاجائزہ
Course Learning Outcomes
ہندوستان میں اشاعتِ اسلام کے اسباب واثرات کا جائزہ کی قابلیت پیدا کرنا
٭ برصغیر میں مسلم حکمرانی کے تہذیبی وتمدنی اور سیاسی عروج اور زوال کے اسباب و اثرات سے آگاہی
٭برصغیر پاک وہند کے تاریخ سازتحریکوں اور مشاہیرِ کی خدمات اوراسلاف کے کارناموں سے واقفیت
٭ دنیائےاسلام میں احیائے اسلام کے ضمن میں کی جانے والی کوششوں سے ادراک و آگاہی
اسلامی تہذیب و ثقافت اور اپنے علمی ورثے پر تفاخر کا جذبہ
https://kitabosunnat.com/get-searched-book?_token=UGm6wilGixXbNLx6PXksCIQ37A5xnbjie2g1zyxj&searchword=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86&search=concatenate_field_search&task=search&page=2
View Now
https://kitabosunnat.com/get-searched-book?_token=UGm6wilGixXbNLx6PXksCIQ37A5xnbjie2g1zyxj&searchword=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86&search=concatenate_field_search&task=search&page=2
View Now
https://kitabosunnat.com/get-searched-book?_token=UGm6wilGixXbNLx6PXksCIQ37A5xnbjie2g1zyxj&searchword=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86&search=concatenate_field_search&task=search&page=2
View Now
http://youtu.be/bjllJPm3puc,http://youtu.be/MZdeHvROL4
View Now
No Information Yet
No Information Yet