Course Contents
کورس کوڈ:Maj.Isl.st/304سمسٹر : پانچواں،میجر:اسلامک سٹڈیز،سیشن2017-21
خصوصی اہداف و مقاصد
٭طالبات کو علمِ تاریخ کی ضرورت و اہمیت سے آگاہی دینا،اہم مؤرخین اور ان کی کتبِ تاریخ کا مطالعہ
٭عہدِ رسول اللہﷺ کے نظام حکمرانی اور سیاسی،معاشی،معاشرتی انقلاب کا جائزہ
٭دورِ خلفائے راشدین کی فتوحات،طرزِحکومت،کارناموں اور تخصصات کا مطالعہ کرانا
٭عہدِ نبو امیہ اور عہدِ بنو عباس کا اہم خلفاء، اہم واقعات ،کارناموں،تحریکوں او ر عروج وزوال کے اسباب و نتائج کا جائزہ لینا
٭مسلم سپین میں مسلمانوں کی خدمات و اثرات
کورس آؤٹ لائن
تاریخ معنیٰ و مفہوم،ضرورت و اہمیت،اسلام کا فلسفہ ء تاریخ
اہم مؤرخین کا تعارف طبری،ابنِ کثیر، ابنِ اثیر،ابنِ خلدون ،خافی خان،ضیاء الدین برنی،شبلی نعمانی وغیرہ
عہد نبوی ﷺ کانظامِ حکمرانی
دورِ خلفائے راشدین مختصر تعارف اور تبصرہ،شوریٰ،انسانی حقوق،سیاسی نظام وغیرہ
خلفائے بنو امیہ: امیر معاویہ،یزید اول،مروان،عبدالملک،ولید،سلمان،عمر بن عبد العزیز
بنوامیہ کا دور--علمی،تہذیبی خدمات و کارنامے،نظام ِ حکومت ،اثرات،زوال کے اسباب
اہم تحریکیں خوارج،عباسی تحریک،معتزلہ،اشعریہ، اسماعیلیہ وغیرہ
خلفائے بنو عباس: ابوالعباس السفاح،منصور،ہادی،مہدی،ہارون الرشید،امین،مامون
بنوعباس کا سنہری دور—علمی وتہذیبی کارنامے،نظام ِ حکومت ،اثرات
بنو عباس کےزوال کے اسباب ، صلیبی جنگیں ،سقوطِ بغداد
مسلم سپین میں مسلمانوں کےکارنامے
Subject: Course Content Approval Request
Department: Islamic Studies
Course code: Maj-Isl.St-304
Course title: History of Islam I
Credit hours: 03
BS/MS//MPhil/PhD/: BS (iii)
Course Instructor: Dr Salma Mahmood
Please fill in the details as briefly as possible.
Week Contents to be taught (from the outlines or contents already in OCD)
(A brief description of topics) or llink in OCD. Links of recorded lectures or ppt our prerecorded lectures in OCD?
Yes/no Reference books or material present in OCD
(Mention which part to be used) Online interaction Schedule (sessions on zoom, meet, google class)
A small description Quiz Assignment
Or exam in this week?
Yes or no
15-9-2020 18-9-2020 تاریخ کی ضرورت و اہمیت،اسلام کا فلسفہ تاریخ No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
21-9-2020 22-9-2020 23-9-2020 25-9-2020 مسلم مؤرخین اور ان کی کتب تاریخ کا تعارف(طبری،ابنِ کثیر،ابنِ اثیر،ابنِ خلدون،خافی خان، ضیاء الدین برنی،شبلی نعمانی) No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
28-92020 29-9-2020 2-10-2020 عہد نبوی کا نظامِ حکمرانی،عہدِ رسالت اور عہدِ خلافتِ راشدہ کا باہمی تعلق،عہدِ خلفاۓ راشدین کا تعارف No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
5-10-2020 6-10-2020 9-10-2020 عہدِ خؒفاۓ راشدین کی حکمتِ عملی اور اثرات،عہد خلفاۓ راشدین کا نظامِ حکمرانی No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
12-10-20 13-10-20 16-10-20 عہدِ خؒفاۓ راشدین کی حکمتِ عملی اور اثرات،عہد خلفاۓ راشدین کا نظامِ حکمرانی No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
21-10-20
22-10-20
23-10-20 عبد الملک بن مروان،ولید بن عبدالملک،سلیمان بن عبدالملک،عمر بن عبد العزیز No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
28-10-20
29-10-20
30-10-20 ہشام بن عبد الملک،بنو امیہ کا عروج وزوال،ان کی انتظامی،مذہبی،ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیاں No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
3-11-20
4-11-20
5-11-20 سیاسی اور مذیبی تحریکیں،بنو امیہ کے زوال کے اسباب ،اسلام کی نشاۃِ ثانیہ کےلیے کی گئ کوششوں کا جائزہ No Yes One hour class on zoom (according to time table) No
Chairperson of the department:_ Hafsa Munir
Course Synopsis
بی ایس اسلامک سٹڈیز سال سوم سمسٹرپنجم
تاریخِ اسلام
Course Title: History of Islam I
Course Code: Maj/Isl.St-304
Credit hrs: 3(3+0)
٭طالبات کو علمِ تاریخ کی ضرورت و اہمیت سے آگاہی دینا،اہم مؤرخین اور ان کی کتبِ تاریخ کا مطالعہ
٭عہدِ رسول اللہﷺ کے نظام حکمرانی اور سیاسی،معاشی،معاشرتی انقلاب کا جائزہ
٭دورِ خلفائے راشدین کی فتوحات،طرزِحکومت،کارناموں اور تخصصات کا مطالعہ کرانا
٭عہدِ نبو امیہ اور عہدِ بنو عباس کا اہم خلفاء، اہم واقعات ،کارناموں،تحریکوں او ر عروج وزوال کے اسباب و نتائج کا جائزہ لینا
٭مسلم سپین میں مسلمانوں کی خدمات و اثرات
week Description
1 تاریخ کی ضرورت و اہمیت،اسلام کا فلسفہ تاریخ 1
2 مسلم مؤرخین اور ان کی کتب تاریخ کا تعارف(طبری،ابنِ کثیر،ابنِ اثیر،ابنِ خلدون،خافی خان، ضیاء الدین برنی،شبلی نعمانی) 2
3 عہد نبوی کا نظامِ حکمرانی،عہدِ رسالت اور عہدِ خلافتِ راشدہ کا باہمی تعلق،عہدِ خلفاۓ راشدین کا تعارف 3
4 عہدِ خؒفاۓ راشدین کی حکمتِ عملی اور اثرات،عہد خلفاۓ راشدین کا نظامِ حکمرانی 4
5 عجمی اقوام کا قبولِ اسلام،اثرات اور نتائج،مخالفینِ اسلام کی سازشی سرگرمیاں،بنو امیہ کے خلفاء،امیر معاویہ،یزید اول 5
6 عبد الملک بن مروان،ولید بن عبدالملک،سلیمان بن عبدالملک،عمر بن عبد العزیز 6
7 ہشام بن عبد الملک،بنو امیہ کا عروج وزوال،ان کی انتظامی،مذہبی،ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیاں 7
8 سیاسی اور مذیبی تحریکیں،بنو امیہ کے زوال کے اسباب ،اسلام کی نشاۃِ ثانیہ کےلیے کی گئ کوششوں کا جائزہ 8
Course Learning Outcomes
اہم مؤرخین اور ان کی کتبِ تاریخ ،علمِ تاریخ کی ضرورت و اہمیت سے آگاہی
عہدِ رسول اللہﷺ کے نظام حکمرانی اور سیاسی،معاشی،معاشرتی انقلاب سے واقفیت
مسلمانوں کے تہذیبی ،تمدنی،سیاسی اور علمی ورثے کا شعورپیدا ہونا
عہدِ نبو امیہ وبنو عباس ،مسلم سپین کے اہم خلفاء،کارناموں،تحریکوں اورقوموں کے عروج وزوال کے اسباب و نتائج کا جائزہ لینے کی قابلیت پیدا ہونا
https://kitabosunnat.com/get-searched-book?_token=UGm6wilGixXbNLx6PXksCIQ37A5xnbjie2g1zyxj&searchword=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86&search=concatenate_field_search&task=search&page=2
View Now
Book Title : تاریخ اسلام
Author : شاہ معین الدین ندوی
Edition : طبع دوم
Publisher : اسلامی کتب خانہ،لاہور
Book Title : تاریخ اسلام
Author : ڈاکٹر حمید الدین
Edition : طبع سوم
Publisher : فیروز سنز،
Book Title : البدایہ والنہایۃ
Author : ابن کثیر
Edition : طبع پنجم
Publisher : ،بیرو ت۔دار الکتب
No Information Yet