Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

COURSE CONTENTS Credit Hours موضوعات القرآن والحدیث ۱۔ سورۃ الضحی (۹۳) الی سورۃ القدر (۹۷) من تفسیرالمراغی (احمد مصطفی المراغی) 05 ۲۔ الاحادیث النبویۃ صلی اللہ علیہ وسلم ، کتاب الصلوۃ ، باب : من صلی وقدامہ تنور او نار او شیئ مما یُعبد فاراد بہ وجہ اللہ تعالی ،الی باب : ذکرالبیع والشرائع علی المنبر فی المسجد من صحیح البخاری النثر العربی المقامۃالاولی من المقامات للحریری 02 آفات اللسان (ثلاث آفات الاولی) من احیاء علوم الدین (الجزء الثانی ) 06 السیرۃ النبویۃ الجزء الاول ، ’’ مبعث النبی صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ ( ص ۶۸ تا ۷۵) من السیرۃ النبویۃ لابن ہشام 03 المناقشۃ المفتوحۃ فی اصناف الادب 01 اختبار01

Course Synopsis

1 قرآنی نصوص کا عربی تفاسیر کی مدد سےمطالعہ کروانا تاکہ قرآن کریم کے ادبی اور بلاغی اعجاز سے آگاہی حاصل ہو۔ 2۔قرآنی نصوص کا احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں مطالعہ کروانا ۔ 3۔ اسلامی ادب کے بنیادی مصادر و مراجع سے براہ راست استفادہ کی صلاحیت پیدا کرنا ۔ ۴۔عربی زبان وادب کے اصناف سے شناسا کرنا ۔ ۵ ۔عربی زبان وادب کی قوت ، لچک اور وسعت سے آشنائی پیدا کرنا ۔

Course Learning Outcomes

(Outcomes) نتائج : ۔ قرآن کریم کے ادبی اور بلاغی اعجاز سے آگاہی حاصل ہوگی۔1 2۔احادیث مبارک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ زندگی کے ہر میدان میں طالبات کی بہترین راہبری اور راہنمائی کرے گا۔ ۳۔اسلامی ادب کے مصادر اصلیہ سے براہ راست استفادہ کی صلاحیت بڑھے گی۔ ۴۔ادب اسلامی کے مختلف اسالیب سے طالبات متعارف ہوں گی ۔ ۵۔ عربی زبان وادب کے اصناف اور اس کےمحاسن سے شناسائی ہو گی۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet