Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1۔ علم تجوید و قرات ضرورت و اہمیت اور فضیلت 01 تجوید کی بنیادی اصطلاحات، ارکان 02 الحروف الھجاء 02 2۔ قواعد تجوید کیفیۃ التلاوۃ (محاسن التلاوۃ، عیوب التلاوۃ، طریقۃ التلاوۃ) 03 مخارج )بیان المخارج ، اقسام المخارج) 06 3۔ الجزء الثلاثون (سورۃ البینۃ سے سورۃ الناس) عملی مشق 08 4۔ تحریری امتحان(TEST) 01 5۔ پریکٹیکل 01 نوٹ: جس دن جو اصول پڑھایاجائے اس کی عملی مشق اسی پیریڈ میں (10) منٹس کے لئےقرآن کریم سے کرائی جائے۔ FINAL TERM 2۔ قواعد تجوید لحن (معنیٰ اور اقسام) 02 حروف کی صفات (لازمہ اور عارضہ) 03 تفخیم و ترقیق 01 میم ساکن و مشدد 01 نون ساکن و نون مشدد اور نون تنوین 01 مد ، ہمزہ اور وقف 03 حروف مدہ اور حروف لین 02 3۔ الجزء الثلاثون (سورۃ الفجر سے سورۃ القدر) عملی مشق 08 4۔ تحریری امتحان (TEST) 01 5۔ پریکٹیکل 02 نوٹ: جس دن جو اصول پڑھایاجائے اس کی عملی مشق اسی پیریڈ میں (10) منٹس کے لئےقرآن کریم سے کرائی جائے۔


Course Learning Outcomes

نتائج : Outcomes 1۔ قرآن کریم کی درست قرات کی اہمیت اجاگر ہو گی۔ 2۔ قرآن کریم کی تلاوت کے آداب اور علم تجوید سے آگاہی حاصل ہو گی۔ 3۔ تجوید و قرات کے قواعد کی تعلیم کے ذریعے طالبات صحیح تلاوت کا ملکہ حاصل کر یں گی۔ 4۔ قرآن کریم کی قواعد کے مطابق قرات کی عملی مشق سے ناظرہ قرآن بہتر کر پائیں گی۔


See details about the rules of Tajweed

View Now


See details about the rules of Tajweed

View Now


See details about the rules of Tajweed

View Now






Book Title : تحبیر التجوید
Author : للقاری ادریس عاصم
Edition :
Publisher : قرات اکیڈمی لاہور



Book Title : القول السدید
Author : للقاری سلمان احمد
Edition :
Publisher : کلیۃ دارالقرآن الکریم و التربیۃالاسلامیۃ







No Information Yet