Course Contents
SEMESTER III, MID TERM
COURSE CONTENTS
Credit Hours موضوعات
التفسیر والمعنی
الجزء الثلاثون عم یتساءلون من سورۃ النبا الی سورۃ الانفطار من تفسیر الجلالین 9
صور من حیاۃ الصحابۃ رضی اللہ عنھم
عمر بن سعید رضی اللہ عنہ 3
تعبیرات عربیۃ معروفۃ
الدرس الثانی والثالث من مفتاح الانشاء ( الجزء الاول) 4
ضرب الامثال (تحفیظ ومعانی) 2
الثلاثون (عربی گرامر خان محمد چاولہ)
العربیۃ بین یدیک
الوحدۃ الخامسۃ والسادسۃ من الجز ء الاول 4
الالوان 1
1 (Test( اختبار
Course Synopsis
(Objectives) اہداف و مقاصد:
1۔ قرآنی نصوص کا عربی تفاسیر کی مدد سے مطالعہ کروانا تاکہ قرآن کریم کے ادبی اور بلاغی اعجاز سے آگاہی حاصل ہو ۔
2۔ قرآنی نصوص کا احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں مطالعہ کروانا۔
3۔اسلامی ادب کے بنیادی مصادرو مراجع سے براہ راست استفادہ کی صلاحیت پیدا کرنا ۔
4۔ عربی ادب کے اصناف شعر اور نثر کے ذوق سے شناسا کرنا۔
Course Learning Outcomes
(Outcomes) نتائج :
۔ قرآن کریم کے ادبی اور بلاغی اعجاز سے آگاہی حاصل ہو گی۔1
2۔ مصادر اصلیہ سے براہ راست استفادہ کی استعداد کار بڑھے گی ۔
3۔ادب اسلامی کے مختلف اسالیب سے طالبات متعارف ہوں گی ۔
4۔عربی ادب کے اصناف شعر اور نثر سے شناسائی ہوگی۔
5۔طالبات کی اسلامی ادب کے بنیادی مصادر ومراجع سے براہ راست استفادہ کی صلاحیت بہتر ہوگی۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet