Course Contents
SEMESTER-III MID TERM TEST-1
موضوعات
o متن حدیث
مندرجہ ذیل ابواب کی منتخب احادیث
• باب السلام از مشکو ۃ ٰ المصابیح
• کتاب البیوع از اللوٗ لوٗ والمرجان
• کتاب الجھاد از اللوٗ لوٗ والمرجان
SEMESTER –III FINAL TERM TEST -2
موضوعات
o متن حدیث
مندرجہ ذیل ابواب کی منتخب احادیث
• باب حفظ اللسان از مشکو ۃ ٰ المصابیح
• کتاب البروالصلۃ از اللوٗ لوٗ والمرجان
• کتاب الامارۃ از اللوٗ لوٗ والمرجان
Course Learning Outcomes
(Objectives) اہداف و مقاصد
• اخلاق نبویہ ﷺکی روشنی میں طالبات میں تزکیہ نفس کا احساس اجاگر کرنا۔
• طالبات میں اخلاقی ، سیاسی اور معاشی معاملات کے بارے میں سنت نبوی ﷺ کے مطابق شعور پیدا کرنا ۔
• ہر دور میں جہاد کی اہمیت اور اسلام کی جنگی اصلاحات نیز قیام ِ امن کے لیے اسلام کی تعلیمات سے آگاہی۔
• عربی متن کے مطالعہ سے دین کے بنیادی ماخذ سے استفادے کی اہمیت پیدا کرنا ۔
نتائج (Outcomes)
• طالبات کے کردار کی تعمیر ہو گی۔
• طالبات میں سیاسی ، معاشی اور جہادی مسائل کے حوالے سے اسلامی شعور ہو گا۔
• طالبات میں علوم اسلامیہ کے عربی مصادر سے براہِ راست استفادہ کی صلاحیت پیدا ہو گی۔
https://kitabosunnat.com/get-searched-book?_token=UGm6wilGixXbNLx6PXksCIQ37A5xnbjie2g1zyxj&searchword=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86&search=concatenate_field_search&task=search&page=2
View Now
http://equranlibrary.com/
View Now
Book Title : Various Books on Hadith
Author : Various Author(s)
Edition : Various Editions
Publisher : Various Publishers
No Information Yet