Course Contents
متن قرآن حکیم
تفسیر سورۃ البقرۃآیات 168 – 288 (بیس رکوع)
آیات کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ
شرح المفردات ،تفسیر اور متعلقہ موضوعات کا مطالعہ
متن حدیث نبوی
مندرجہ ذیل ابواب کی منتخب احادیث کاترجمہ و تفسیر و متعلقہ موضوعات کا مطالعہ
کتاب الصلوۃ (الجامع الصحیح للبخاری- 15 منتخب احادیث)
کتاب الزکوۃ ( الجامع الصحیح للمسلم – 10 منتخب احادیث)
کتاب الصوم ( سنن ابی داؤد- 10 منتخب احادیث)
کتاب الحج ( سنن ترمذی- 10 منتخب احادیث)
کتاب الایمان ( الجامع الصحیح للبخاری- 15 منتخب احادیث)
کتاب الزھد ( الزھد فی الدنیا و الحث علی التقلیل منھا و فضل الفقر) ( ریاض الصالحین – پہلی 10 احادیث)
کتاب الدعوات ( ریاض الصالحین – پہلی 10 احادیث)
کتاب الفضائل (باب فضل الذکر) ( ریاض الصالحین – پہلی 10احادیث)
Course Synopsis
سورۃ البقرہ کی روشنی میں آیات احکام کی تفسیر
سورۃ البقرہ میں اللہ تعالی کے بیان کردہ مکمل ظابطہ حیات کی تفسیری وضاحت
سنت نبوی صلعم سے عبادات کے متعلق کامل رہنمائی دینا
Course Learning Outcomes
سورۃ البقرہ میں موجود مضامین سے واقفیت ہو گی
طالبات کی سورۃ البقرہ کی روشنی میں معاملات و مناکحات سے متعلق جامع رہنمائی ہو گی
رسول اللہ صلعم کے عبادات سے متعلق احکامات کا فہم و ادراک ہو گا
Islamic books library
View Now
mobile application
View Now
video and audio lectures
View Now
Book Title : ۔ معارف القرآن 2۔ معارف الحدیث 3۔ ریاض الصالحین
Author : ۔ مفتی محمد شفیع 2۔ علامہ منظور نعمانی 3۔ امام نووی
Edition : Various
Publisher : various
View Now
No Information Yet