Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

Lahore College for Women University Lahore Department of Islamic Studies Class: Bs (4 years) Course Code : Maj/1st st 406 Cr.Hours : 3(3+0) Subject : Islamic Studies Paper: Comparative Study of Religions Semester : VIII Mid Term سامی ادیا ن : •وحی کا مفہوم ا ور امتیاز •تصور نبو ت ( یہودیت ، مسیحیت ا ور اسلام) •حضرت ابراہیم علیہ السلام ا ورسامی ادیان میں ا ن کا مقا م ا ور حا لات( بائبل ا ور قرآن کی روشنی میں ) یہود یت: حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حا لات زندگی – قرآن ا ور بائبل یہودیت کا آغاز و ا رتقاء یہودیت : عقائد ،احکام ا ور معاملات مذہبی ادب (عہد نامہ قدیم – تالمود ) یہود کا طرز عمل : عہد نامہ قدیم ا ور قرآن مجید کے تبصرے یہودیت کا عر وج و زوا ل – تصور مسیح تحریک صہونیت ۔عصر حاضر میں یہودیت عیسائیت: •حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد ا ور یہود کی دینی حالت حیات و تعلیمات مسیح علیہ السلام – قرآن و بائبل کا مطالعہ Final Term •عیسائیت بعد ا ز مسیح علیہ السلام (عقیدہ تثلیث ، کفارہ ، کلیسائی نظا م ) •پاپائیت– اصلاحی تحریکات ۔ دورِ حاضر میں عیسائیت اسلام : •قبل ا ز اسلام عرب کے حالات •بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم •بنیادی اسلامی عقائد و تعلیمات : اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات •مسلمانوں کا دینی ادب ۔ حفاظت قرآن مجید ۔خصائص قرآن مجید •خصائص نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم •عصرِ حاضر ا ور مکالمہ بین المذاہب •مکالمہ بین المذاہب کے بنیادی اصول

Course Synopsis

سامی مذاہب کا تفصیلی تعارف اور ان کی تعلیمات سے آگاہی دلانا۔ مشہور سامی مذاہب کے تاریخی تسلسل کا مطالعہ۔ مشہور سامی ادیان کے اہم موضوعات کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تقابلی جائزہ

Course Learning Outcomes

سامی مذاہب کے تقابلی مطالعہ کی روشنی میں اسلامی تعلیمات کی حقانیت کا اثبات ۔ تقابلی مطالعہ کے نتیجہ میں طالبات کی فکرونظر میں وسعت ، حقائق سے معرفت وآگاہی طالبات میں ریسرچ اسائنمنٹ ورک سے سامی مذاہب کے بارے میں موضوعاتی تحقیق کا فروغ


http://kitabvoban.wordpress.com

View Now


-www.mazahib.com

View Now






Book Title : توحید ا ور شرک
Author : سید حامد علی
Edition : various
Publisher : various



Book Title : یہودیت قرآن کی روشنی میں
Author : سید ابولاعلیٰ مودودی
Edition : various
Publisher : various



Book Title : نصرانیت قرآن کی روشنی میں
Author : سید ابوالاعلیٰ مودودی
Edition : various
Publisher : اسلامک پبلی کیشنز،لاہور







No Information Yet