Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1. اصول الفقہ، (خاص و عام، مشترک و مؤول، مطلق و مقید، حقیقت و مجاز، امر و نہی، صریح و کنایہ، متقابلات فی الادلہ الفقہیہ، مصادر الشریعہ، اجتہاد( 2. تاریخ فقہ (فقہ اسلامی کا آغاز و ارتقاء، مختلف فقہی مسالک( 3. کتب فقہ کا مختصر جائزہ (بدائع الصنائع،، المغنی، المدونۃ الکبری، کتاب الام، وسائل الشیعہ( 4. مختلف فقہی مسالک کی اصول پر اہم کتابوں کا تعارف (الرسالہ للشافعی، اصول الفقہ الاسلامی لوھبہ الزحیلی، کتاب فوائد الفقہ الاسلامی لابن رجب عبدالرحمن المدخل الفقی العالم للزرقاء، اصول الفقہ لابی زھرہ، المدخل لمعروف دوالیبی، اصول الشاشی لنظام الدین الشاشی، الوجیز لعبد الکریم زیدان( 5. متن فقہ میں سے کتاب الزکوۃ من الفقہ الاسلامی لدکتور وھبہ الزحیلی کے منتخب مباحث

Course Synopsis

قران کریم اور احادیث مبارکہ کا تفقہ حاصل کرنا آئمہ حدیث و فقہ کی آراء سے آگاہ ہونا سے احکام کے استنباط کا طریقہ سیکھنا احکام و مسائل میں فقہی اتفاقات و اختلافات کے اسباب جاننے کی کوشش کرنا معاشرے میں موجود مسائل کا شرعی تناظر میں حل کی صلاحیت حاصل کرنا

Course Learning Outcomes

طالبات قران و حدیث کے احکام سے واقفیت پائیں گی اسلام کے فقہی عظیم ذخیرے کا بہترین اسلوب سے مطالعہ کرنے کے قابل ہوجائیں گی طالبات معاشرے کے مسائل کو فقہی انداز میں دیکھنے اور حل کرنے کے قابل ہو سکیں گی


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet