Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

Mid Term موضوعات دعوت و تبلیغ معنی و مفہوم، اغراض و مقاصد، ضرورت و اہمیت، دعوت الی اللہ اور انبیاء کرام علیہم السلام ، قران و سنت کی روشنی میں داعی الی اللہ کی صفات،۔ تاریخ دعوت اولو العزم انبیاء کرام کی دعوت، طریق کار ، مسائل و مشکلات، نتائج و اثرات حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ہود علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ انبیاء کرام کی دعوت کے منکرین کا انجام عملی کام حفظ قران: سورہ بقرہ ( پہلا ، چونتیسواں اور آخری رکوع) اذکار مسنونہ Final Term موضوعات خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت اور عوت اسلام رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا طریق دعوت و حکمت مکی دور:اساسیات دعوت، ایمان اور آزمائش، ہجرت مدینہ مدنی دور: اسلامی ریاست کا دعوتی کردار، معاہدات، سفارتی مہمات، دعوتی خطوط، بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں وفود کی آمد صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور صلحا کا دعوتی کردار صحابہ و صحابیات: حضرت ابو بکر ، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت مصعب بن عمیر، حضرت معاذ بن جبل، حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ، ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ، ام المومنین حضرت عائشہ، ام المومنین حضرت ام سلمیٰ رضی اللہ عنھم عملی کام حفظ قران: سورہ نور پانچواں رکوع، سورہ فرقان آخری رکوع اذکار مسنونہ

Course Synopsis

صلحائے امت اور مجدّدین کے دعوتی کارہائے نمایاں کا جائزہ موجودہ دَورمیں اشاعتِ اسلام کے ذرائع و وسائل کا تعارف اور ان کے مؤثر کردار کا جائزہ عالمِ اسلام کی اہم تحریکوں کی خدمات و اثرات اور کا رناموں سے آگاہی

Course Learning Outcomes

مجدّدین کی تجدیدی خدمات اور اسلاف کے کارناموں سے واقفیت حاصل ہوگی عصرِ حاضر میںجدید ذرائع ابلاغ کے استعمال کی استعداد پیدا ہو گی عالمِ اسلام کی نشأۃِ ثانیہ کی کوششوں سے آگاہی حاصل ہوگی دشمنِ اسلام قوّتوں کی سازشوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے مناسب حکمتِ عملی اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی


www.kitabosunnat.com

View Now






Book Title : اصول دعوت
Author : عبد الکریم زیدان
Edition : 2015
Publisher : البدر



Book Title : تاریخ دعوت و عزیمت
Author : ابو الحسن ندوی
Edition : 2010
Publisher : various



Book Title : رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصول تبلیغ
Author : سید سلما ن ندوی
Edition : latest
Publisher : various



Book Title : اسلام میں دعوت و تبلیغ کے اصول
Author : محمد طیب
Edition : latest
Publisher : various



Book Title : دعوت دین اور اس کے علمی تقاضے
Author : یوسف القرضاوی
Edition : latest
Publisher : various







No Information Yet