Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1.1 زبان اور اس کی ضرورت و اہمیت 1.2 اردو زبان:تعارف اردو زبان کی ضرورت و اہمیت 1.3 ادو زبان کے مختلف نام 1.4 اردو حروفِ تہجی باب نمبر 2:تدریسِ اردو اور اس کی اہمیت 2.1 ملکی اہمیت 2.2 قومی اہمیت 2.3 ثقافتی اہمیت 2.4 سیاسی اہمیت 2.5 سرکاری اہمیت 2.6 مذہبی اہمیت 2.7 تعلیمی اہمیت باب نمبر3:تدریسِ اردو کے مقاصد 3.1 مقاصد(اہداف )کا تعین 3.2 تدریسِ اردو کے مقاصد(تدریسِ اردو کے عمومی مقاصد،تدریسِ اردو کے خصوصی مقاصد) 3.3 منازلِ تدریس 3.4 درجاتِ تدریس 3.5 ابتدائی یا پرائمری منزل کے مقاصد(عمومی مقاصد،خصوصی مقاصد) 3.6 ثانوی یعنی مڈل اور میٹرک منزل کے مقاصد(عمومی مقاصد،خصوصی مقاصد) 3.7 اعلیٰ ثانوی یعنی ایف ۔اےمنزل کے مقاصد(عمومی مقاصد،خصوصی مقاصد) 3.8 جامعاتی یعنی بی۔اے اور ایم ۔اے منزل کے مقاصد (عمومی مقاصد،خصوصی مقاصد) 3.9 تدریسِ اردو کے قومی مقاصد(اہداف) باب نمر4:لسانی عادات اور ان کی نشو و نما 4.1 لسانی عادات کی تعریف اور اہمیت 4.2 لسانی عادت:سننا 4.3 لسانی عادت:بولنا 4.4 لسانی عادت:پڑھنا 4.5 لسانی عادت:لکھنا 4.6 لسانی عادت:سمجھنا باب نمبر5:اردو کے تدریسی طریقے 5.1 روا یتی تدریسی طریقے 5.2 جدید تدریسی طریقے باب نمبر6۔تدریسِ نظم 6.1 نظم کی تعریف 6.2 نظموں کی اقسام 1۔بلحاظِ صنف2۔بلحاظِ ہیت 6.3 نظم کے موضوعات 6.4 مبادیاتِ نظم 6.5 تدریسِ نظم کے مقاصد 6.6 عمومی اقدامات برائےتدریسِ نظم 6.7 نمونہ تدریس نظم و غزل باب نمبر7:تدریسں نثر 7.1 نثر کی تعریف 7.2 مطالعے کی صورتیں(بلحاظِ کیفیت،بلحاظِ نوعیتِ مواد) 7.3 مطالعے کی اقسام 7.4 تدریسِ نثر کے مقاصد 7.5 تدریسِ نثر میں مطالعے کی صورتیں 7.6 تدریسِ نثر کے مختلف اقدامات 7.7 عمومی اقدامات برائےتدریسِ نثر 7.8 نمونہ تدریس برائے تدریسِ نثر باب نمبر 8:تدر یسِ انشا 8.1 انشا کی تعریف 8.2 انشا پردازی کی خصوصیات 8.3 تدریسِ انشا کے مقاصد 8.4 انشا کی اقسام

Course Synopsis

ورس کی وضاحتCourse Description)) اس کورس کا مقصد طالبات کو اردو زبان اس کی ضرورت و اہمیت اورپس منظر سے آگاہ کرنا ہے۔نیز طالبات کو تدریسِ اردو،اس کے مقاصد، تدریسِ اردو کے طریقوں تدریسِ اردو نظم و نثر اور انشا،لسانی عادات سے آگاہی،تدریسی معاونات اور ان کا تدریس میں استعمال،اکتسابی جائزے کے بارے میں سیکھانا بھی اہم مقاصد ہیں۔

Course Learning Outcomes

اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد طالبات:  اردو زبان سے واقف ہوجائیں گی۔  تدریسِ اردو اور اس کے مقاصد سے آگاہ ہوجائیں گی۔  لسانی عادات اور ان کے صحیح استعمال کے قابل ہوجائیں گی۔  تدریسِ نثر،تدریسِ نظم اور تدریسِ انشا ،ان کے مقاصد،مدارج اور ان کے طریقہ تدریس کو سمجھنے کے قابل ہوجائیں گی۔  تدریسی معاونات اور ان کے تدریس میں صحیح استعمال سے واقف ہوجائیں گی۔  اکتسابی جائزے،اس کی اہمیت،صورتوں،اقسام،پرچہ بنانے اور جانچنے کے قابل ہوجائیں گی۔  کورس میں شامل تمام نصاب کی تدریس کے قابل ہوجائیں گی۔


No Information Yet



No Information Yet



Title : ch 1 and 2
Type : Presentation

View ch 1 and 2


Title : ch 1 and 2
Type : Presentation

View ch 1 and 2


Title : ch 3
Type : Presentation

View ch 3


Title : ch 4
Type : Presentation

View ch 4


Title : ch 5
Type : Presentation

View ch 5


Title : ch 6
Type : Presentation

View ch 6


Title : ch 7
Type : Presentation

View ch 7


Title : ch 8
Type : Presentation

View ch 8


Title : ch 9
Type : Presentation

View ch 9


Title : ch 10
Type : Presentation

View ch 10