Course Contents
اسلام
۱۔ ا اسلام کا مفہوم
۲۔ ۱ دین اسلام
۳۔۱ دین اسلام کی خصوصیات اور اس کے تقاضے
۴۔ ۱ اسلامی زندگی کے بنیادی تصورات
۵۔ ا اسلام میں تعلیم کی اہمیت اور اسلامی نظام تعلیم کی خصوصیات
یونٹ ۲ اسلامیات کا مفہوم
۳۔۵ سبقی اشارہ کے نمونے اورخاکے
۴۔۵ سمعی وبعری معاونات کا مفہوم
۵۔۵ سمعی وبعری معاونات کی اقسام
۶۔۵ تدریس اسلامیات میں استعمال ہونے والی معاونات
یونٹ ۶۔
۱۔۶ امتحان اور جائزہ
۲۔۶ تعلیمی جائزے کی تعریف
۳۔۶ تعلیمی جائزے کی اہمیت اور اقسام
۳۔۶ تعلیمی جائزے کے مقاصد اور طریقے
۴۔۶ امتحانات کا مفہوم واہمیت
۵۔۶ امتحانات کے مقاصد
۶۔۶ تعلیم وتدریس پر امتحانات کے اثرات
۷۔۶ امتحان کی اقسام
۹۔۶ اسلامیات کے مضمون کی پرچہ سازی کے اصول
۷۔۲ تدریس اسلامیات کے مقاصد
یونٹ ۳
۱۔۳ کردار سازی / تعلیم وتربیت میں اسلامیات کا کردار
۲۔۳ قرآن پاک اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں تعلیم وتربیت
۳۔۳ معلم اسلامیات کے اوصاف
۴۔۳ ثانوی مدارس میں مختلف افراد کی ذمہ داریاں
یونٹ ۴ اسلامیات کی حکمت تدریس
۱۔۴ تدریس کا مفہوم
۲۔۴ تدریس کے اصول
۳۔۴ تدریس کو موثر بنانے کے اسلوب
۴۔۴ تدریس میں استاد کا کردار
۵۔۴ تدریس اسلامیات کے مختلف طریقے
۱۔۵۔۴ تقریری طریقہ تدریس
۲۔۵۔۴ طریقہ الترجمہ تدریس
۳۔۵۔۴ منصوبی تدریس
۴۔۵۔۴ مسکی تدریس
۵۔۵۔۴ سیاحتی تدریس
Course Learning Outcomes
اس کورس کے مطالعہ کے بعد طلباء اس قابل ہوجائیں گے کہ
۱۔ اسلامیات کی اہمیت بیان کرسکیں اور تدریس اسللامیات کی ضرورت کو واضح کرسکیں ۔
۲۔ تدریس اسلامیات کو موثر بنانے کے لیے سمعی اور بصری معاونات کا استعمال کرسکیں ۔
۳۔ تدریس اسلامیات میں مروجہ روایتی طریقہ تدیرس کا موثر استعمال کرسکیں ۔
۴۔ پاکستان کے استحکام میں تدریس اسلامیات کا جائزہ لے سکیں۔
No Information Yet
No Information Yet
Title : unit4
Type : Presentation
View unit4
Title : uni 2
Type : Presentation
View uni 2
Title : unit 3
Type : Presentation
View unit 3
Title : unit 5
Type : Presentation
View unit 5
Title : unit 1
Type : Presentation
View unit 1
Title : unit 6
Type : Presentation
View unit 6