Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

Semester V – Mid Term موضوعات ٭ اسلام اور جدیدسیاسی نظریات وتحریکات • علم سیاسیات کا مفہوم، نوعیت اور وسعت، علم سیاسیات کے مطالعہ کی ضرورت و اہمیت ٭ ریاست • ریاست کے عناصر ترکیبی، ریاست کے فرائض اور ذمہ داریاں، اسلامی تصور ریاست کی نمایاں خصوصیات، اہم اعضائے ریاست ( مقننہ، ماملہ اور عدلیہ) • اقتدار اعلیٰ کا معنی و مفہوم اور خصوصیات ، حاکمیت الہٰیہ کے اسلامی تصور کی امتیازی خصوصیات • قانون: مفہوم، اہمیت اور اقسام، آئین: مفہوم، اہمیت اور اقسام Semester V – Final Term موضوعات فرد اور ریاست کا تعلق نظریہ انفرادیت، نظریہ اجتماعیت، اسلامی فلاحی ریاست کی امتیازی خصوصیات کا تقابلی مطالعہ امت، خلافت ، امامت ، شوریٰ ، مساوات ، آزادی ، عدل ، رواداری ، تبلیغ ، جہاد (اسلامی و غیر اسلامی تصورات کا تقابلی مطالعہ) جدید سیاسی افکار : جمہوریت ، قومیت ، سوشلزم ، کمیونزم ، سرمایہ داری ، گلوبلائزیشن ( جدید عالمگیریت کا تصور) نیو ورلڈ آرڈر


Course Learning Outcomes

اہداف و مقاصد (Objectives) علم سیاسیات کی ضرورت و اہمیت اور اہم اسلامی افکار و نظریات کا تعارف اسلام کی سیاسی تعلیمات اور موضوعات کا تقابلی مطالعہ جدید مغربی سیاسی افکار و نظریات اور تحریکات کا تقابلی تعارف عصری تناظر میں اسلام کے سیاسی افکار کی اہمیت کا تقابلی مطالعہ نتائج (Outcomes) مذکورہ خاکہ نصاب کی مدد سے تقابلی مطالعہ کی روشنی میں اسلام کے سیاسی افکار و نظریات سے طالبات کی آگاہی مجوزہ مضوعات کے تقابلی مطالعہ کے نتیجہ میں طالبات کی فکرو نظر میں وسعت و گہرائی طالبات کو دیئے جانے والے مختلف موضوعات پر ریسرچ اسائنمنٹ ورک کی مدد سے اسلام کی سیاسی تعلیمات کےمثبت پہلوؤں کی حقانیت اور فلاحی پہلوؤں کی اہمیت سے آگاہی دین وسیاست کے متوازن امتزاج (Blend) کی افادیت سے آگاہی


No Information Yet



Book Title : السیاستہ الشرعیتہ
Author : امام ابن تیمیہ
Edition :
Publisher :



Book Title : احیاء علوم الدین (اردو ترجمہ مذاق العارفین)
Author : امام غزالیؒ
Edition :
Publisher :



Book Title : الاحکام السلطانیہ
Author : الماوردی
Edition :
Publisher :



Book Title : مقدمہ
Author : ابن خلدون
Edition :
Publisher :



Book Title : حجتہ اللہ البالغہ
Author : شاہ ولی اللہ
Edition :
Publisher :



Book Title : Muslim Conduct of State
Author : Dr. Hamid Ullah
Edition :
Publisher :



Book Title : Studies in Muslim Political Thought and Administration
Author : H.K. Sherwani
Edition :
Publisher :



Book Title : Modern Political Philosophies and what they mean
Author : Louis.W.
Edition :
Publisher :



Book Title : History of the Muslim Philosophy
Author : M.M. Sharif
Edition :
Publisher :



Book Title : عہد نبوی میں نظام حکمرانی
Author : ڈاکٹر حمیداللہ
Edition :
Publisher :



Book Title : خلافت و ملوکیت , اسلامی ریاست , اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات
Author : سید ابو الاعلیٰ مودودی
Edition :
Publisher :



Book Title : فجر الاسلام ، ضحیٰ الاسلام
Author : ڈاکٹر احمد امین مصری
Edition :
Publisher :



Book Title : آراء اھل المدینتہ الفاضلہ
Author : الفارابی
Edition :
Publisher :



Book Title : اسلامی ریاست
Author : مولاناگوہر الرحمٰن
Edition :
Publisher :







No Information Yet