Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

Semester VI – Mid Term موضوعات: *معاشرہ تعریفات، ضرورت و اہمیت، اسلامی اور غیر اسلامی معاشرتی اقدار کا تقابل *اسلامی معاشرہ کی بنیادی اقدار اور امتیازی خصائص )اخوت ، مساوات، نصیحت ، اال اك دی( *اہم معاشرتی ادارے: ادارے کا مفہول و اہمیت اور خصوصیات خاندام اور س کی اسلامی و غیر اسلامی بنیادیں، مکتب: اہمیت و افادیت، اسلامی نظال تعلیم کی خصوصیات مسجد: مفہول، اہمیت، مسجد کے ادارے کا ہمہ پہلو کردار مارکیت / منڈی:مفہول اور اقسال، قرآم کیم اور احادث باررکہ کی روشنی میں ین دین کے اسلامی آداب عصری ذرائع ابلاغ، اثرات )منفی کردار، بے راہ روی( Semester VI – Final Term موضوعات: *عظمت انسانی: مختلف افکار و نظریات، فرد اور معاشرے کا تعلق، مختلف معاشروں میں عورت کا مقال، اسلامی اور حقوق نسواں، پاکستانی معاشرے میں رائج علاقائی منفی رسول، جنسی تفریق کے جدید نظریات اور اسلال *اخلاق: مفہول و تصورات، اسلال کے اخلاقی نظال کی امتیازی خصوصیات )فضائل اخلاق و رذائل اخلاق( *خاندانی انتشار: اسباب و اثرات، داخلی اور خارجی تبدیلیاں اور اصلاحی لائحہ عمل *پاکستام کے معاشرتی مسائل: جرائم، بد نظمی اور بچوں سے مشقت، طبقاتی تقسیم


Course Learning Outcomes

اہداف و مقاصد: • دین اسلال کی معاشرتی تعلیمات اور موضوعات کا احاطہ • معاشرے کے اسلامی تصور کا تعارف اور تقابلی مطالعہ • اہم معاشرتی ادارات مثلاً خاندام، مکتب، مسجد اور منڈی کی اہمیت و نوعیت • عصری تعبیرات کے تناظر میں مسلم معاشرہ پر اثرات کا تجزیہ نتائج: • مذکورہ خاکہ نصاب کی مدد سے تقابلی مطالعہ کی روشنی میں اسلال کے معاشرتی افکار و نظریات سے طالبات کی آگاہی۔ • تجویز کردہ موضوعات کی تقابلی مطالعہ کی روشنی میں طالبات کی فکر و نظر میں وسعت و گہرائی۔ • مختلف موضوعات پر تحقیقی اسائنمنٹ ) Research Assignment (کی مدد سے طالبات میں عصری معاشرتی • مسائل اور ام کے حل کے لیے ٹھوس فکری و عملی کاوشوں کی اہمیت سے آگاہی


No Information Yet



Book Title : تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ
Author : ڈاکٹر احمد شلبی
Edition :
Publisher :



Book Title : اسلام کا معاشرتی نظام
Author : ڈاکٹر خالد علوی
Edition : 2005
Publisher : الفیصل ناشران
View Now






No Information Yet