Course Contents
1-اصولی مباحث
تاریخ ادب، مماثلتیں اور امتیازات ، تاریخ لکھنے کے اصول، طریقہ ہائے کار اور دائرہ عمل
تاریخ تاریخیت اور ادبی شعور، ادبی مؤرخ کے اوصاف ، تاریخ ادب اردو، بنیادی اور ثانوی مآخذ کا مسئلہ
ادوار بندی، رویوں اور رجحانات کا مطالعہ، اصناف وار مطالعہ ، زمانی مطالعہ ، تاریخ ادب اردو کے مروجہ اسالیب اور مثالی اسلوب کا تعین
2-روایت
الف-تاریخ ادب اردو: ابتدائی نقوش
ب-مستشرقین کی لکھی ہوئی تاریخ
ج-اردو ادب کی مختصر تواریخ
د-دیگر زبانوں میں لکھی گئی اردو ادب کی تواریخ
ہ-اردو کی اہم ادبی تواریخ کا خصوصی مطالعہ
1-تاریخ ادب اردو از ڈاکٹر جمیل جالبی
2-اردو ادب کی تاریخ از ڈاکٹر تبسم کاشمیری
3-تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان و ہند، طبع جدید پنجاب یونیورسٹی، لاہور
Google Drive Folder
View Now
No Information Yet
No Information Yet