Course Contents
۱۔ تدوینِ متن کیاہے؟ تدوین اور ترتیب میں فرق
۲۔ تدوینِ متن کی ضرورت اور اہمیت
۳۔ تدوینِ متن کی روایت، پس منظر (اسلامی، سنسکرت، یورپی)
۴۔ تدوینِ متن کے مراحل
۵۔ تدوینِ متن۔ اصطلاحات
۶۔ تدوینِ متن۔ مآخذ
۷۔ اردو میں تدوینِ متن کی روایت (پس منظر، دکن،لاہور،دہلی، لکھنؤ، کراچی،بمبئی میں تدوینِ متن کی روایت)
۸۔ چند اہم مدون کتب کا جائزہ (سب کی تدوین، دیوان زادہ، مکاتیب غالب، دیوانِ حسن شوکی،
تذکرہ خوش معرکہ زیبا، فسانہ عجائب، سحرالبیان)
Course Synopsis
۱۔ تدوین کے معنی و مفاہیم سے آشنائی۔
۲۔ تدوین اور ترریب کے فرق سے واقفیت۔
۳۔ تدوین متن کی روایت سے آگاہی۔
۴۔ تدوین متن کے مختلف مراحل سے شناسائی۔
۵۔ تدوین متن کی اصطلاحات سے واقفیت کے ساتھ ساتھ اہم مدون کتب کا تجزیہ کرنا
Course Learning Outcomes
۱۔ اس کورس کو پڑھنے کے بعد طالبات تدوین متن کے بنیادی مباحث سے آشنا ہوئیں۔
۲۔ تدوین کے مختلف مراحل، ان مراحل میں پیش آنے والی مشکلات سے واقفیت حاصل کی۔
۳۔ تدوین متن کی روایت سے سناشا ہوئیں۔
۴۔ اہم مدون کتب کا تجزیہ کرنے کے بعد طالبات متون کی تدوین کا کام کے قابل ہوئیں۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet