Course Contents
بنیادی مباحث
۱۔ تنقید کا منصب: تشریح، تعبیر، تجزیہ، محاکمہ
۲۔ تحقیق، تنقید اور تخلیق کا رشتہ
۳۔ تنقید اور دیگر علوم و فنون کا رشتہ(بین العلومیت تناظر میں)
قدیم و کلاسیکی تنقید
۱۔ یونانی و لاطینی دور(ارسطو، لانجائنس)
۲۔ عربی، فارسی، سنسکرت شعریات کے مباحث(ابن رشیق نظامی عروضی سمر قندی، آنند وردھن)
جدید و مابعد جدید تنقید
۱۔ مغربی تنقید کے اہم نشانات(اجمالی مطالعہ)
نئی تنقید، مارکسی تنقید، نومار کسی تنقید،نفسیاتی تنقید، ساختیاتی تنقید، ردِ عمل تشکیل، تانیثی تنقید، نو تاریخیت، مابعد نو آبادیاتی تنقید
۲۔ نامور اردو نقاد
حالی،محمد حسن عسکری، احتشام حسین، ڈاکٹروزیر آغا، ڈاکٹرسید عبداللہ، شمس الرحمن فاروقی
جدید تنقیدی اسالیب
۱۔ جدیدیت، مابعد جدیدیت ۲۔ ساختیات، پس منظر ساختیات
۳۔ وجودیت نو آبادیات۔مابعد آبادیات
Course Synopsis
۱۔ تنقید کے معنی و مفاہیم سے روشناس کرانا۔
۲۔ تحقیق و تنقید اور تخلیق کے باہمی تعلق سے واقف کرنا۔
۳۔ قدیم و کلاسیکی تنقید اور یونانی و لاطینی ادوار ِ تنقید سے آشنائی۔
۴۔ نئی تنقید، نومارکسی تنقید، تانیثی تنقید وغیرہ کی تفہیم۔
۵۔ اردو ادب کے نامور نقادوں کی خدمات کی وضاحت کرنا۔
Course Learning Outcomes
۱۔ اس کورس کو پڑھنے کے بعد طالبات تنقید کے مفہوم، فن اور جواز سے واقف ہوئیں۔
۲۔ اردو تنقید کے مختلف ادوار سے آشنا ہوئیں۔
۳۔ تنقیدی اصطلاحات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ مختلف نقادوں کی خدمات سے واقف ہوئیں۔
۴۔ تنقیدی نظریات کا اطلاق کرتے ہوئے فن پارہ کے مصائیب و محاسن بیان کرناے کے قابل ہوئیں۔
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet