Course Contents
1- ادبی تحقیق کیا ہے
تحقیق کی ضرورت، اہمیت اور افادیت
تحقیق کی اقسام
داخلی شہادت، خارجی شہادت
2- وسائل تحقیق
لغت ، تذکرے ، مخطوطات ، ملفوظات ،. مکتوبات ، دستاویزات ، تاریخی قطعات ، کتبے ، یادداشتیں ، تاریخیں ، مکسوسات
3- مراحل تحقیق
موضوع کی تلاش ، سابقہ تحقیقات ، مفروضہ ، موضوع کی حد بندی ، جواز تحقیق ، مقاصد تحقیق کا تعین ، ابواب کی ترتیب ، مواد کی تلاش اور فراہمی ، حاصل شدہ مواد کی چھان پھٹک ، حواشی و حوالہ جات ، نتائج تحقیق ، مقالے کی تسوید ، کتابیات
4- تحقیق کی روایت
الف - اردو میں تحقیق کے ابتدائی نقاش
ب- اردو کے اہم محققین
حافظ محمود شیرانی ، رشید حسن خاں ، ڈاکٹر وحید قریشی ، مشفق خواجہ ، عبدالستار صدیقی ، محمد ابراہیم ڈار ،
5- تحقیقی ادارے
ادارہ تالیف و ترجمہ ، انجمن ترقی اردو ،. مجلس ترقی ادب ، مقتدرہ قومی زبان
No Information Yet
No Information Yet
No Information Yet