Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

مڈ ٹرم ٭ منہج تحقیق (تحقیق کی تعریف، تحقیق و تنقید میں فرق،تحقیق کی ضرورت و اہمیت، تحقیق کی خصوصیات،محقق کے اوصاف،مبادیات تحقیق، سماجی علوم میں تحقیق،مفروضات، اقسام تحقیق) ٭ تحقیق تاریخ کے تناظر میں (تحقیق کی تاریخ نبی ﷺکی بعثت سے،اقوام عالم کاعلمی معیاراور طرز تحقیق،اسلام میں تحقیق کی اہمیت، اسلامی طرز تحقیق کا کردار،اسلامی طرز تحقیق اور یورپ، تحقیق کے حوالے سے تعامل امت اور اس کا تنقیدی جائزہ) فا ئنل ٹرم ٭ بنیادی مصادرومراجع کا تعارف اوراستفادہ کاطریق (معروف کتب لغات، بنیادی کتب تاریخ، کتب کی فہارس، فہرست ابن ندیم،کشف الظنون، احادیث کی تخریج کے اصول و قواعد،اہم کتب خانے) ٭ عناصر تحقیق (موضوع تحقیق کا تعین،موضوع زیر بحث پر کتب کا انتخاب اور مطالعہ،مطالعہ کے جدید اصول،موضوع زیر تحقیق کا خاکہ،رموز) ٭ تحریر مقالہ (مقالے کی ابواب بندی، تحریر (متن، حواشی اور ضمیمے)،اہم اور غیر اہم مواد کا فرق، حوالہ نویسی کے مختلف طریقے،فہارس) ٭ کتابیات (بنیادی ماخذ، ثانوی ماخذ) ٭ مخظوطات کی تحقیق (مخطوطہ کی اہمیت،مخطوطہ کے مختلف نسخوں کا حصول،مختلف نسخوں کا تقابل اور اختلاف کا اظہار،آیات، احادیث اور اقوال کی تخریج کے لئے بنیادی ماخذ کی اہمیت، مخطوطہ کے مصنف کے سوانح اور آثارکی تحقیق، زیر تحقیق مخطوطہ کا متعلقہ اہم کتب سے تقابل)



Research Methodology

View Now


Research Methodology

View Now


Research Methodology

View Now


Research Methodology

View Now


Tahqeeqat

View Now


Kitab o sunnat

View Now






Book Title : Various Books on Research Methodology
Author : Various Authors
Edition : Various Editions
Publisher : Various Publishers







Title : Weekly Planner
Type : Other

View Weekly Planner