Course Contents
مڈٹرم
علم معاشیات کا تعارف اور وسعت
معاشیات کا معنی ومفہوم (مغربی ومسلم ماہرین معیشت کی تعریفات)، آغازوارتقاء (اسلامی اور تناظر میں)، معاشیات کا نفس مضمون،وسعت ونوعیت، ضرورت واہمیت، معاشیات کی اقسام،علم معاشیات کے ارتقاء میں مسلم مفکرین کا کردار (امام ابویوسف، امام ابومجیدالقاسم، امام ابن حزم، علامہ ابن خلدون، شاہ ولی اللہ)، معاشیات کے لادینی واسلاحی تصور کا موازنہ
اسلامی نظام معیشت اور اساسی تصورات
اللہ کی ملکیت، نیابت الہی، تصور آخرت، رزق منجانب اللہ، کسب معاش کی ترغیبات، معیشت واخلاق، درجات معیشت
اسلام کی معاشی اقدار
مساوات، عدل واحسان، تعاون، حلال وحرام اور اس کادائرہ کار
فائنل ٹرم
اہم معاشی نظاموں کا تعارف واسلام کے معاشی نظام کے ساتھ تقابل
اسلام کے معاشی نظام کا تعارف
جاگیرداری نظام: تعارف، خصوصیات، خوبیاں اور خامیاں نیزاسلام کے معاشی نظام ساتھ موازنہ
سرمایہ دارنہ نظام: تعارف، خصوصیات اورخوبیاںسرمایہ دارنہ نظام کی خامیاں نیزاسلام کےمعاشی نظام کے ساتھ موازنہ
اشتراکیت: اشتراکیت کا تعارف اور خصوصیات، اشتراکی نظام کی خوبیاں اور خامیاں، اشتراکی نظام کا اسلام کے معاشی نظام کے ساتھ موازنہ
فسطائیت: تعارف، خصوصیات، خوبیاں اور خامیاں نیز اسلام کے معاشی نظام کے ساتھ موازنہ
پاکستان پر سرمایہ دارنہ اور اشتراکیت نظاموں کے اثرات کا جائزہ ( تاریخی لحاظ سے )
انفرادی ملکیت، ذرائع اور حدودقیود
اجتماعی ملکیت، ذرائع، دائرہ کار اور حدود
ملکیت زمین کی شرعی حیثیت، اقسام اراضی،اقطاع، احیاء موات اور ان کے احکام ومسائل
Islamic & Economics I
View Now
Islamic & Economics I
View Now
Islam and Economics I
View Now
Islam and Economics I
View Now
Islam and Economics I
View Now
Islam and Economics I
View Now
Book Title : سلہ سود اور غیر سودی معاملات
Author : محمد اکرم خان
Edition :
Publisher : :خدام القران لاہور 1992
Book Title : حرمت ربا اور غیر سودی مالیاتی نظام
Author : ڈاکٹر محمود احمد غازی
Edition :
Publisher : : انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد، شرکت پرنٹنگ پریس لاہور
Book Title : اسلام میں دولت کے مصارف
Author : اکٹر حبیب الرحمن کیلانی
Edition :
Publisher : حد پرنٹنگ پریس لاہور 2001:
Book Title : دور حاضر کے مالی معاملا ت کا شرعی حکم
Author : حافظ زوالفقار علی
Edition :
Publisher : بو ھریرۃ اکیڈمی لاہور 2008:
Book Title : اسلامی معاشیات
Author : عبدالحمید ڈار، محمد عظمت، میاں محمد اکرم
Edition :
Publisher : الحجاز پرنٹرز لاہور
Title : Weekly Planner
Type : Other
View Weekly Planner
Title : Weekly Planner
Type : Other
View Weekly Planner