Course Contents
القواعد:
الافعال:مصادر، ابواب، خصوصیات،
الاسماء المشتقة: اسم فاعل ، اسم مفعول، اسم تفضیل، اسم مبالغہ
عوامل الاسماء: الحروف الجارہ، کان واخواتھا،لاےٴ نفی جنس، الحروف المشبہة بالفعل
الاسماء:معرب و مبنی ، منصرف و غیر منصرف
نصوص:
سبع معلقات،
خطبات : للسید علی والسیدة عائشۃ رضی اللہ عنھما،
رسائل : للسیدة عائشۃ و السیدة ام سلمۃ رضی اللہ عنھما
الصدیق رضی اللہ عنہ، وحی الھجرة، المدنیۃ الغربیۃ، معالم فی الطریق، ماذا خسر العالم
Course Learning Outcomes
a. اعلیٰ تعلیم کی طالبات میں علوم اسلامیہ کی تحقیق میں ام الالسنة اور اسلامی عربی ادب کی اہمیت کا احساس پیدا ہو گا۔
b. اسلامی ادب کے منتخب متون کا تجزیاتی مطالعہ کرنے کے بعد وہ اس قابل ہو جاءیں گی کہ وہ تحقیقی مقاصد کے لءے اسلامی عربی ادب سے استفادہ کر سکیں گی۔
مکتبہ کتاب و سنت ، مکتبہ کتاب و سنت کی موبائل اپلیکیشن
View Now
Book Title : مختارات جز ثانی اور عربی صرف و نحو کی کتب
Author : ابو الحسن علی ندوی اور متعلقہ مؤلفین
Edition : Various Editions
Publisher : Various publishers
No Information Yet