Course Contents
سائنس کا معنی و مفہوم اور سائنسی طریق کار
مشاہدہ، تجربہ، مفروضات کی حقیقت اور ان کااستعمال
سائنس کی حدود
سائنسی نظریات اور اسلام کا نقطہ نظر
کائنات کا تصور
فطرت، مادہ، خلاء، وقت ، توانائی
حیات کا آغاز و ارتقاء و حقیقت
کائنات کی حقیقت اور اختتام کا قرآنی تصور
سائنس کی تاریخ کا مختصر جائزہ
سائنسی تحقیق و جستجو کے اسلامی محرکات
سائنس کے مختلف شعبہ جات میں مسلمانوں کی خدمات
طب ( حفظان صحت، معالجات، ادویہ سازی، جراحت، مسلمانوں کے قائم کردہ ہسپتال)
علم کیمیا ،علم طبیعات، علم فلکیات، علم حیاتیات، علم ریاضیات، علم زراعت، علم جغرافیہ، اسلحہ سازی
مسلمان سائنسدانوں کی خدمات
ابن الہیثم ، جابر بن حیان،ابو ریحان البیرونی، ابو بکر زکریا رازی، ابو القاسم الزاھراوی، ابن بیطار
مسلمانوں میں سائنسی تحقیق کے زوال کے اسباب اور اس کی احیاء کی تجاویز
Course Synopsis
طالبات کو یہ باور کرانا کہ قرآن پاک تمام ساینسی علوم کی بنیاد ہے۔
قرآن پاک میں موجود سائنسی تصورات کی تعلیم دینا
مسلمان سائنسدانوں کی خدمات کا احاطہ کرنا
Course Learning Outcomes
طالبات کا قرآن پاک - سائنسی علوم کے منبع و مرکز کی حیثیت
سے مطالعہ ہو گا
اسلامی سائنس کی تاریخ سے واقفیت اور مسلمان سائنسدانوں کی خدمات سے آگاہی ہو گی
مسلمان سائنسدانوں کے متعلق اہل مغرب کے طرز عمل سے واقفیت اور اس کا سدباب ہو سکے گا
related books
View Now
video and audio lectures
View Now
Book Title : مسلمانوں کے سئنسی کارنامے
Author : پروفیسر طفیل ہاشمی
Edition : Various
Publisher : Various
View Now
No Information Yet