Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

Mid Term موضوعات مسلم ممالک کا تاریخی پس منظر،موجودہ صورت حال،سیاسی نظام،اہم تحریکیں(مذہبی،اصلاحی ومعاشی پہلو)بنیادی وسائل 1۔مشرق بعید: انڈونیشیا ملائیشیا برونائی دارالسلام 2۔برصغیر پاکستان بنگلہ دیش 3۔مشرق وسطٰی: افغانستان ایران ترکی 4۔عالم عرب عراق لبنان اردن فلسطین سعودی عرب جمہوریہ یمن مملکت عمان متحدہ عرب امارات قطر بحرین کویت Final Term موضوعات مسلم ممالک کا تاریخی پس منظر،موجودہ صورت حال،سیاسی نظام،اہم تحریکیں(مذہبی،اصلاحی ومعاشی پہلو)بنیادی وسائل 1۔براعظم افریقہ: مصر سوڈان صومالیہ ضبوتی لیبیا تیونس الجزائر مراکش موریطانیہ سینی گال گنی گینبیا نائیجیریا نائیجر چاڈ 2۔وسطی ایشیا کی نو آزاد ریاستیں،بنیادی معلومات،تاریخی پس منظر،جہاد وآزادی کی تحریکیں،موجودہ سیاسی نظام اور معاشی صورت حال 3۔یورپ: البانیہ بوسنیا مقدونیہ 4۔مسلم اقلیتیں ایشیا،افریقہ،یورپ،امریکہ ،آسڑیلیا،بحر ہند،بحر الکاہل

Course Synopsis

مسلم ممالک کا تعارف،مسائل ووسائل سے آگاہی عالم اسلام میں جدید جحانات کا جائزہ اتحاد بین المسلمین کے لیے مختلف تنظیموں اور تحریکوں کا جائزہ اسلام اور مسلمانوں کےبارے میں منفی پروپیگنڈا سے آگاہی

Course Learning Outcomes

مسلم ممالک کے تعارف کے ساتھ ان کے مسائل وسائل سے واقفیت حاصل ہوگی عالم اسلام کی نشاءۃ ثانیہ کی کوششوں سے آگاہی حاصل ہوگی اسلام دشمن سرگرمیوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے مناسب حکمت عملی اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔ غیر مسلم دنیا میں مسلمان اقلیتوں کے متعلق آگاہی ہوگی۔


kutubistan.blogspot.com

View Now


kitabosunnat.com

View Now






Book Title : سلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش
Author : ابوالحسن علی ندوی
Edition : various
Publisher : مجلس نشریات اسلام ،کراچی
View Now


Book Title : انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر ( جدید ایڈیشن)
Author : ابوالحسن علی ندوی
Edition : new
Publisher : مجلس نشریات اسلام ،کراچی
View Now


Book Title : islam & Modernism in Egypt
Author : CHARLES C. ADAMS
Edition : revised addition
Publisher : , I968, BY RUSSELL & RUSSELL
View Now


Book Title : انسانیت کی تعمیر نو اور اسلام
Author : عبدالحمید صدیقی
Edition : various
Publisher : اسلامک پبلشنگ ہاؤس لاہور
View Now


Book Title : حجۃ اللہ البالغہ
Author : شاہ ولی اللہ
Edition : various
Publisher : various
View Now


Book Title : Islam in south Asia
Author : Muhammad Ali
Edition : various
Publisher : various
View Now






No Information Yet