Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

باب نمبر ا:اردو ناول 1.1 ناول کی فنی مبادیات 1.2 ناول کی تعریف 1.3 ناول کے اجزائے ترکیبی 1.4 اردو ناول کی روایت۔اجمالی جائزہ باب نمبر 2:منتخب ناول نگار 2.1 مولوی نذیر احمد مراۃالعروس 2.2 شوکت صدیقی خدا کی بستی باب نمبر 3:اردو افسانہ 3.1 افسانے کی فنی مبادیات 3.2 افسانے کی تعریف 3.3 افسانے کےاجزائے ترکیبی 3.4 اردو افسانے کی روایت۔اجمالی جائزہ باب نمبر4:منتخب افسانہ نگار 4.1 منشی پریم چند کفن ،حجِ اکبر 4.2 سجاد حیدر یلدرم ازدواجِ محبت،نکاحِ ثانی 4.3 غلام عباس اوورکوٹ،کتبہ 4.4 احمد ندیم قاسی مامتا،بین باب نمبر 5:اردو ڈراما نگاری 5.1 ڈرامے کی فنی مبادیات 5.2 ڈرامے کی تعریف 5.3 ڈرامے کےاجزائے ترکیبی 5.4 اردو ڈرامے کی روایت۔اجمالی جائزہ باب نمبر 6:منتخب ڈراما نگار 6.1 امتیاز علی تاج انار کلی 6.2 خواجہ معین الدین تعلیمِ بالغاں

Course Synopsis

اس کورس کا مقصد طالبات کو اردو ادب کے افسانوی ادب ناول ،ڈرامے اور افسانے کا فکری و فنی جائزے، ناول ،افسانےاور ڈرامے کے تعارف ،مبادیات،روایت کا اجمالی جائزے نیز منتخب ناول ،ڈرامااور افسانہ نگاروں کےتعارف اور ان کی منتخب نمائندہ تخلیقات سے متعارف کروانا ہے۔نیز ان منتخب ادبی شخصیات کے افسانوی ادب میں مقام و مرتبے کا تعین بھی اہم مقصد ہے۔

Course Learning Outcomes

اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد طالبات:  اردو ناول، افسانےاور ڈرامےکا فکری و فنی مطالعہ کرنے کے قابل ہوجائیں گی۔  اردو ناول ، افسانے اور ڈرامے کے فن و فکر، مبادیات،روایت سے متعارف ہوجائیں گی۔  اردو کے منتخب کردہ ناول نگاروں ،ڈراما نگاروں ، افسانہ نگاروں اوران کی تخلیقات کے فکری و فنی اور تجزیاتی مطالعہ سے آگاہ ہوجائیں گی۔  منٹخب شخصیات کے افسانوی ادب کے حوالے سے اسلوب سے واقف ہوجائیں گی۔  افسانوی ادب کے حوالے سےمنتخب شخصیات کے اردو ادب میں مقام و مرتبے سے واقف ہوجائیں گی


افسانہ اوورکوٹ از غلام عباس

View Now


سانہ اوورکوٹ از غلام عباس

View Now


سانہ اوورکوٹ از غلام عباس

View Now


سانہ اوورکوٹ از غلام عباس

View Now


فسانہ کتبہ از غلام عباس

View Now


افسانہ کتبہ از غلام عباس

View Now






Book Title : مراۃالعروس
Author : مولوی نذیر احمد
Edition : 6th
Publisher : Sage Publications.



Book Title : خدا کی بستی
Author : شوکت صدیقی
Edition : 11th
Publisher : Sage Publications.







No Information Yet