Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

متن قرآن حکیم تفسیر سورۃ البقرۃآیات 168 – 288 (بیس رکوع) آیات کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ شرح المفردات ،تفسیر اور متعلقہ موضوعات کا مطالعہ متن حدیث نبوی مندرجہ ذیل ابواب کی منتخب احادیث کاترجمہ و تفسیر و متعلقہ موضوعات کا مطالعہ کتاب الصلوۃ (الجامع الصحیح للبخاری- 15 منتخب احادیث) کتاب الزکوۃ ( الجامع الصحیح للمسلم – 10 منتخب احادیث) کتاب الصوم ( سنن ابی داؤد- 10 منتخب احادیث) کتاب الحج ( سنن ترمذی- 10 منتخب احادیث) کتاب الایمان ( الجامع الصحیح للبخاری- 15 منتخب احادیث) کتاب الزھد ( الزھد فی الدنیا و الحث علی التقلیل منھا و فضل الفقر) ( ریاض الصالحین – پہلی 10 احادیث) کتاب الدعوات ( ریاض الصالحین – پہلی 10 احادیث) کتاب الفضائل (باب فضل الذکر) ( ریاض الصالحین – پہلی 10احادیث)

Course Synopsis

سورۃ البقرہ کی روشنی میں آیات احکام کی تفسیر سورۃ البقرہ میں اللہ تعالی کے بیان کردہ مکمل ظابطہ حیات کی تفسیری وضاحت سنت نبوی صلعم سے عبادات کے متعلق کامل رہنمائی دینا

Course Learning Outcomes

سورۃ البقرہ میں موجود مضامین سے واقفیت ہو گی طالبات کی سورۃ البقرہ کی روشنی میں معاملات و مناکحات سے متعلق جامع رہنمائی ہو گی رسول اللہ صلعم کے عبادات سے متعلق احکامات کا فہم و ادراک ہو گا


Islamic books library

View Now


mobile application

View Now


video and audio lectures

View Now






Book Title : ۔ معارف القرآن 2۔ معارف الحدیث 3۔ ریاض الصالحین
Author : ۔ مفتی محمد شفیع 2۔ علامہ منظور نعمانی 3۔ امام نووی
Edition : Various
Publisher : various
View Now






No Information Yet