Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

کورس آوٹ لائن(Course out line) باب نمبر 1:شعری ادب 1.1 مثلث یاس یگانہ چنگیزی 1.2 بدلی کا چاند جوش ملیح آبادی 1.3 ہلالِ عید حفیظ جالندھری 1.4 وزیرے چنیں ن۔م۔راشد 1.5 فیض احمد فیض آجا و ایفریقا 1.6 پکار مجید امجد 1.7 پرانی موٹر ضمیر جعفری 1.8 شکوہ جوابِ شکوہ علامہ اقبال باب نمبر3:افسانوی ادب اقتباس کی وضاحت: 3.1 ازدواجِ محبت یلدرم 3.2 بحران غلام عباس 3.3 منظور سعادت حسن منٹو 3.4 وہ جو دیوار کو نہ چاٹ سکے انتظار حسین 3.5 ایک کہانی بڑی پرانی ہاجرہ مسرور 3.6 گڈریا اشفاق احمد 3.7 گھر سے گھر تک احمد ندیم قاسمی باب نمر4:نثری ادب اقتباس کی وضاحت: 4.1 خاکہ: حسرت موہانی۔۔۔محشرِ عمل رشید احمد صدیقی 4.2 رپورتاژ:دلی کا غسلِ خونیں شاہد احمد دہلوی 4.3 سفرنامہ:لندن سے ملاقاتیں اختر ریاض الدین 4.4 کالم:قومی پھول انتظار حسین

Course Synopsis

اس کورس کا مقصدطالبات کو اردو ادب کی شعری اصناف،افسانوی اصناف اور نثری اصناف سے آگاہ کرنا،اردو کی اصناف نظم و نظرکی تفہیم و تشریح کرنا،اصنافِ ادب سے واقفیت،افسانوی ،نثری اور شعری ادب کی نمائندہ نگارشات کا تجزیاتی مطالعہ کرنااور مختلف مصنفین و شعرا کے فکر و فن کا مطالعہ کرنا ہے

Course Learning Outcomes

اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد طالبات:  اردو زبان و ادب اور اس کی اہم اصناف نظم و نثر کی تفہیم و تشریح کرنے کے قابل ہوجائیں گی۔  شعری،افسانوی اور نثری ادب کے نمائندہ شعرا و مصنفین کی نمائندہ نگارشات سے آگاہ ہوجائیں گی۔  شعرا و مصنفین کے اسالیب اور ان کے اصولوںکا جائزہ لینے کے قابل ہوجائیں گی۔  شعری اصناف غزل،نظم،قصیدہ،مرثیہ،مخمس،شہر آشوب،ہجو،قطعہ،مسدس،مثنوی سے متعارف ہوں گی نیز ان اصناف کے نمائندہ شعر ا کے حالات سے بھی آگاہ ہوجائیں گی۔  نثری اصناف خطوط،مضامین،انشائیہ،تنقید و تحقیق،خاکہ،آپ بیتی،سفرنامہ،رپورتاژ،کالم، سے متعارف ہوں گی نیز ان اصناف کے نمائندہ مصنفین کی نمائندہ نگارشات کی تفہیم کے قابل ہوجائیں گی۔  افسانوی ادب کی اصناف داستان،ناول،افسانہ،ڈرامہ سے متعارف ہوں گی نیز ان اصناف کے نمائندہ مصنفین اور ان کی تخلیقات سے بھی آگاہ ہوجائیں گی۔


اردو ڈراما نگاری

View Now


urdu afsana nagari

View Now


امتا افسانہ از احمد ندیم قاسمی

View Now


حمد ندیم قاسمی۔تعارف

View Now






Book Title : شعری ادب
Author : مرتبہ:ڈاکٹر خواجہ محمد
Edition : 10th
Publisher : Sage Publications.



Book Title : نثری ادب
Author : مرتبہ:ڈاکٹر سید معین
Edition : 11th
Publisher : Sage Publications.







No Information Yet