Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

1- تلفظ حروف، ہجا کی آوازیں، صحیح اعراب ، حروف شمسی و قمری کا لحاظ صحیح ہجے 2- لفظ کی ساخت اور استعمال الفاظ کی ترکیبی ساخت، مرکبات ناقصہ سابقی، لاحقی ، اضافی، توصیفی، عددی، عطفی، امتزاج، ظرفی، اشاری جاری، تاکیدی، تمیزی، تابع موضوع، تابع مہمل 3-مرکبات تام ( بلحاظ ساخت (سادہ جملہ مرکب جملہ ( بلحاظ معنی (خبریہ، انشائیہ (بلحاظ نوعیت فعل ( جملہ اسمیہ، جملہ فعلیہ فعل و فاعل، فعل و مفعول اور فعل و مبتدا کی مطابقت امالہ مفرد و مرکب الفاظ میں 4-حروف کا استعمال حروف جار، حروف عطف، حروف اختصاص، فجائیہ، استفہامیہ 5-املا اردو رسم الخط کا تعارف اور اعراب یا علامتوں کا نظام حروف علت کی علامتیں، مد کی علامت تشدید کی علامت، ہمزہ کی علامت، ھ کی علامت، ھ اور ہ میں فرق غنہ کا استعمال ، الف بالکسرہ کا استعمال انگریزی اور ہندی الفاظ کا املا



No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet