Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

منہج تحقیق (تحقیق کی تعریف، تحقیق و تنقید میں فرق، تحقیق کی ضرورت و اہمیت، تحقیق کی خصوصیات، محقق کے اوصاف، مبادیات تحقیق، سماجی علوم میں تحقیق، مفروضات، اقسام کی تحقیق) تحقیق تاریخ کے تناظر میں (تحقیق کی تاریخ نبیﷺ کی بعثت سے، اقوام عالم کا علمی معیار اور طرزِ تحقیق، اسلام میں تحقیق کی اہمیت، اسلامی طرز تحقیق کا کردار، اسلامی طرز تحقیق اور یورپ ، تحقیق کے حوالے سے تعامل امت اور اس کا تنقیدی جائزہ) بنیادی مصادر و مراجع کا تعارف اور استفادہ کا طریقہ کار (معروف کتب لغات، بنیادی کتب تاریخ، کتب کی فہارس، فہرست ابن ندیم، کشف الظنون، احادیث کی تخریج کے اصول و قواعد، اہم کتب خانے) عناصر تحقیق (موضوع تحقیق کا تعین، موضوع زیر بحث پر کتب کا انتخاب اور مطالعہ، مطالعہ کے جدید اصول ، موضوع زیر تحقیق کا خاکہ، رموز) تحریر مقالہ (مقالے کی ابواب بندی، تحریر (متن، حواشی اور ضمیمے)، اہم اور غیر اہم مواد کا فرق، حوالہ نویسی کے مختلف طریقے، فہارس) کتابیات (بنیادی ماخذ، ثانوی ماخذ) مخطوطات کی تحقیق (مخطوطہ کی اہمیت، مخطوطہ کے مختلف نسخوں کا حصول، مختلف نسخوں کا تقابل اور اختلاف کا اظہار،آیات، احادیث اور اقوال کی تخریج کے لیے بنیادی ماخذ کی اہمیت، مخطوطہ کے مصنف کے سوانح اور آثار کی تحقیق، زیر تحقیق مخطوطہ کا متعلقہ اہم کتب سے تقابل)



تحقیق وتنقیداصول تحقیق

View Now


Video

View Now


Video

View Now






Book Title : Various Books on Usool e Tahqeeq
Author : Various Author(s)
Edition : Various Editions
Publisher : Various Publishers







No Information Yet